Header Ads

  • Breaking News

    Zalim Season 2 By Malaika Khan Complete Novel

    Zalim Season 2 By Malaika Khan Complete Novel

     Zalim Season 2 By Malaika Khan Complete Novel

    Storyline 

    اسکا سیزن 1 جو ہر دل کی پسند رہا اور اسکے سیزن 2 کا بےصبری سے انتظار آپ سب کو رہا تو پھر اس سسپنس رومانس سے بھرے ناول کو ابھی خریدیے اور اپنا دن خوبصورت بناۓ

    Sneak Peak 

    پچھلے دس منٹ سے وہ لہو رنگ آنکھوں سے سگریٹ نوشی کرتا مائنہ کے ہچکیاں بھرتے بدن کو دیکھ رہا تھا نا جانے کس بات کا ماتم منا رہی تھی وہ ، اسی کی حرکت عسران کے طیش کو ہوا دے رہی تھی بلاآخر وہ اسکے قریب گیا اور زبردستی مائنہ کی کلائی دبوچے اسے کھینچتا ہوا اپنے روم میں لے آیا۔۔۔۔


    اسکی گرفت اتنی سخت تھی کہ مائنہ کسی بے جان شے کی طرح عسران کے ساتھ کھینچتی چلی آئی یوں اسے کمرے میں لاتے دیکھ مائنہ کی دھڑکنیں تیز ہوتی کانوں میں بجنے لگیں آنکھیں خوف کی زیادتی پھیل کر سیاہ ہوئی تھیں۔۔۔


     کیا ہوا دکھ ہو رہا ہے تمہاری فیملی تمہیں لیے بغیر ہی چلی گئی ، چھوڑ کر جانا چاہتی ہو مجھے ، غور سے سن لو اب سے ہر پل میرے نزدیک رہو گی تم ، خود کی مرضی نکاح کیا تھا مجھ سے کیا ہوا اتنی جلدی دل بھر گیا ، زبردستی مسلط تو مجھ پر ہوئی ہو تم لیکن اب تمہاری جان میں اپنی مرضی سے چھوڑوں گا ، یار ابھی تو اپنا حق بھی وصول نہیں کیا میں نے اور تمہیں جانے کی پٹی ہے ڈیٹس ناٹ فیئر ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی تم پر ، اپنے ہی شوہر سے جام چھڑوا رہی ہو یو بیڈ گرل۔۔۔۔


    مائنہ کی آنکھوں میں آنکھیں گاڈھے وہ اسکی قمیض کا گریبان پکڑے اسے غصے سے پھاڑ گیا ، فرنٹ کے بٹنز ٹوٹ کر مائنہ کے سینے کو عیاں کر گئے سفید رنگ کی برا اسکے سرخ و سفید سینے پر کچھ زیادہ ہی جچ رہی تھی۔۔۔۔


    عسران کی حرکت مائنہ کی سانس روکنے کا سبب بنی تھی اسے وہی سب منظر یاد آنے لگے جو اسکی زندگی کی سیاہ حقیقت بن گئے تھے ، اس رات وہ شخص بھی تو اسکے بدن کے ساتھ ایسے ہی سلوک کر رہا تھا اسی طرح اسے چھو رہا تھا۔۔۔۔


    چھوڑو مجھے ، در رہو مجھ سے ، بچاؤ بچاؤ مجھے پلیز مجھے جانے دو مت دو مجھے یہ اذیت۔۔۔۔۔


    وہ خوف کی زیادتی سے چیختی عسران کے ہاتھ کو بری طرح اپنے ہاتھوں سے مارتی اسکی گرفت اپنی قمیض سے چھڑوانے کی کوشش کیے مدد کی پکار لگانے لگی وہیں عسران نے طنزیہ مسکراہٹ کے ہمراہ اسکی پوری قمیض کو چیر کر مائنہ کے بدن سے الگ کیے اسکے پاؤں میں گراتے ایک جھکتے سے اسے کمر سے اٹھا کر بیڈ پر لا پٹخا۔۔۔۔۔


    جتنا چاہے چیخوں چلاؤ اپنا شوق پورا کرو کوئی نہیں آئے گا تمہاری مدد کرنے ، بلکہ اچھا ہے سنیں میرے گھر والے بھی تمہاری آہ و پکار تاکہ انھیں معلوم ہو سکے انکا یہ بیٹا کتنا ظالم اور برا ہے ، بہت پچھتائیں گے وہ اپنے کیے فیصلے پر ، بہت بڑا گناہ کر دیا انھوں نے تمہارا مجھ سے نکاح کروا کر۔۔۔۔

    Zalim Season 2 By Malaika Khan Complete Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں


    Follow Our Whatsapp Group And Read Free Most Romantic Novels

    Click And Follow 




    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728