Header Ads

  • Breaking News

    Contract Marriage By Ajwa Amjad Complete Novel


    Contract Marriage By Ajwa Amjad Complete Novel 

    Storyline 

    جب ایک مہنے کے لیے شادی کی جاۓ پھر رومینس کرنا کتنا ضروری بن جاۓ گا مکمل ناول خرید کر پڑھے

    Sneak Peak 

    پ پ پلیز اگر آپ نے زبردستی کرنے کی کوشش بھی کی ت تو میں شور مچانا شروع کر دو گی پ پ پھر آپ جانے اور باقی لوگ جانے زارا مزید پیچھے ہوئ مگر اسکے پیچھے دروازہ تھا جسکے ساتھ وہ ٹکراتی رک گئ 

    ریان اسکے قریب پہنچتا زارا کے دائیں جانب  دروازے پر ہاتھ رکھتا اگر تم نے شور مچایا تو سب یہی سوچے گے کی سیکس کے دوران تم بہت تکلیف محسوس کر رہی ہو تبھی درد سے چیلا رہی ہو

    پ پ پلیز اپنی بات پر قائم رہے آپ پر بھروسہ کر کے ہی میں یہاں آئ ہو زارا کی آنکھوں میں آنسو آ شروع ہو گۓ 

    مگر ریان اسکے چہرے کی جانب جھکتا اپنے انگھوٹے سے اسکے لب کو دباتا ہوا بیوی ہو میری پھر اس میں ڈرنا کیسا 

    زارا نے اپنی آنکھوں کو مضبوطی سے بینچ لیا وہی اپنے ہونٹ اندر کی جانب کرتی چہرا پھیرنے کی کوشش کرنے لگی جیسے ریان اسے کس کرنے والا ہے 

    میں خود اپنی محبت کے معاملے میں بہت ایماندار ہو آئزہ سے محبت کرتا ہو اور خود کو اسکے لیے بچا کر رکھ رہا ہو تم بلکل محفوظ ہو ریان کی داڑھی زارا کے رخسار کے ساتھ چھو ہو رہی تھی اس شخص کی سانسوں کی تپش وہ اپنے رخسار پر محسوس کر پا رہی تھی 

    تبھی اسنے آنکھیں کھولے اپنے قریب کھڑے شخص کی آنکھوں میں دیکھا 

    یہ نائٹی میں صرف اس وجہ سے تمہیں پہنا رہا ہو تاقی آئزہ کو تصویریں بھیج سکو وہ دیکھے اور سوچے میں اپنی بیوی کے ساتھ سوہاگ رات منا رہا ہو پھر ہی تو اسے جلن ہو گی ریان نے اسے سچ بتایا 

    جب زارا تھوڑی ریلیکس ہوئ 

    کیا اسکے لیے میرا یہ پہننا ضروری ہے دیکھے نا یہ کتنی چھوٹی سی ہے میرا جسم سارا نظر آۓ گا اس میں سے زارا مان تو گئ مگر ساتھ مجبوری بھی بتانے لگی 

    تم سے کہا نا مجھ پر بھروسہ رکھو جب تب آئزہ کے لیے میرے دل میں محبت ہے تب تک میں تمہارے قریب نہیں آؤ گا اسے بہت چاہتا ہو میں اور یہ سب صرف اسے پانے کی خاطر ہی میں کر رہا ہو ورنہ تم سے بھلا میں کیوں شادی کرتا میں تو تمہیں سہی سے جانتا تک بھی نہیں ہو تم پلیز اس میں میرا ساتھ دو گی نا ریان کی بات زارا کو بری لگی کی اگر اسے مطلب نا ہوتا تو زارا جیسی معمولی سی لڑکی پر اسنے کبھی نظر بھی نہیں ڈالنی تھی بیوی بنانا تو بڑی دور کی بات ہے

    Contract Marriage By Ajwa Amjad Complete Novel 

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں



    Forced Marriage Urdu Novel 





    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728