Header Ads

  • Breaking News

    Meem Se Mohabbat Episode 1 By Fariah Khan Free

    Meem Se Mohabbat Episode 1 By Fariah Khan Free

     Meem Se Mohabbat Episode 1 By Fariah Khan Free 

    Below And Read 


    دراصل میں نے گھر جانے کی کوشش کی تھی مگر بارش بہت تیز تھی اس وجہ سے چند قدم بھی باہر میں نا رک سکی آپکے پاس کسی لڑکی کے کپڑے ہے میں وہ پہن لیتی ہو مرہا نے اس سے کپڑے مانگے


    یہاں پر صرف دو مرد ہی رہتے ہے جو لڑکوں والے کپڑے پہنتے ہے تم جا کر باتھ گاؤن پہن سکتی ہو تب تک جب تک یہ کپڑے سوکھ نہیں جاتے فرمان جس نے آسان حل اسے بتا دیا 


    چلے اپنے کپڑے دے دیں وہ تو پہن سکتی ہو نا میں مرہا باتھ گاؤن پہننے کے حق میں نہیں تھی تبھی فرمان کے ہی کپڑے مانگ لیے 


    خود مجھے اپنی چیزیں شئیر کرنی پسند نہیں اور احمر کے کپڑے تمہیں پورے نہیں آۓ گے تو آخری حل وہی ہے ورنہ ایسے بھی بیٹھ سکتی ہو فرمان جو دو ٹوک جواب سناۓ خود اپنے کمرے میں جانے لگا 


    اچھا ٹھیک ہے باتھ گاؤن دے دیں مرہا کو ماننا ہی پڑا چونکہ یوں رہ کر بیمار اس نے ہی ہونا تھا 


    چلو میرے ساتھ فرمان اسے اپنے کمرے میں لے گیا 


    ہاں مجھے پتا ہے افکورس باتھ میں ہی ہو گا وہ میں پہن کو گی شکریہ اب آپ جاۓ مرہا کمرے کے اندر فرمان سے بھی پہلے داخل ہوتی دروازے کو بند کرنے لگی تاقی سکون سے وہ چینج کر سکے 


    مگر فرمان دروازے کو بیچ میں ہی روکتا صرف باتھ تک ہی تم محدود رہ سکتی ہو وہاں جاؤ چینج کرو اور اپنے کپڑوں کو استری کیے سکھاؤ یہ کمرہ میرا ہے اور مجھے یہاں کام ہے فرمان نے اسکی ساری غلظ فہمی دور کر دی 


    یہ کیا بات ہوئ آپ تھوڑی دیر تو انتظار باہر کر ہی سکتے ہے نا آخر بےبی سیٹر ہو میں اتنی تو میری بات آپ مان ہی سکتے ہے پلیز مرہا نے ریکوسٹ کرنے والا انداز اپنایا جب فرمان پیشانی پر بل ڈالتا وہاں سے چلا گیا


    نک چڑھا اینگری برڈ بڑا خوش ہوتا ہے منتیں کروا کر منہ میں بڑبڑاتی ہوئ وہ باتھ میں چلی گئ اسنے باتھ روب کو دیکھا جسکا رنگ سیاہ تھا اور وہ فرمان کے چھ فٹ قد کے مطابق تھا 


    Episode 1 Show Your More Love 

    Episode 2
    Episode 3

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728