Header Ads

  • Breaking News

    Mamla Dil Da Aye By Malisha Rana Story Review

     

    Mamla Dil Da Aye By Malisha Rana Story Review


    Mamla Dil Da Aye By Malisha Rana Story Review



    ھیلو گائز ، ھاؤ آر یو ، ھوپ سو یور آر فائن، آج آ گئی میں پھر سے آپ کے سامنے ایک ناول کا اسٹوری ریویو لے کر جو اتنے کمال کا ھے نا گائز کے بس ، یہ بھی آپ کی فیورٹ رائٹر ملیشہ رانا کا ناول ھے جو ان کا پہلا ناول بھی ھے مطلب کہ کم یہ کہہ سکتے ھیں کہ یہی ناول کی کہانی ان کے دماغ میں آئی اور انھوں نے لکھنا کا عمل شروع کیا ، اور ریڈرز کا رسپانس بھی تو اتنا زیادہ ملا تھا انھیں جو انھیں نے آگے بھی لکھنا جاری ہی رکھا تھا، ویسے اگر دیکھا جائے تو کہانی تھی بھی بہت زبردست جس میں میرا تو فیورٹ کردار میں لیڈ کا تھا ، ھاں باقی کردار بھی اچھے تھے لیکن جو بات ہیرو ہیروئن کی ھوتی ھے نا گائز وہ کسی اور کی کہاں، اب آپ کو بھی تو مین لیڈ ہی اچھی لگتی ھو گی نا انسان کو وہی چیز کو اٹریکٹ کرتی ھے جس میں کچھ تو خاص ھو اور یہ بات تو آپ کو بھی معلوم ھو گی کہ جو لیڈ کاسٹ ھوتی ھے وہ کتنی پرفیکٹ ھوتی ھے ،ان کی ہر بات ہر حرکت سب سے الگ ھوتی ھے ویسے ہی یہ ناول بہت نائس ھے اب ہم ناول کی کہانی کے بارے میں بتاتے چلیں۔۔۔۔


    معملہ دل دا اے ناول ایک رومینٹک اور بہت ہی پیاری لو سٹوری تھی جس میں رشتوں کے درمیان پختگی دوستی محبت اور وفا کو دیکھایا گیا ھے اس ناول میں 3 کپلز کی سٹوری بیان کی گئی ھے جس میں مین کپل جو کہ ریڈرز کا بھی فیورٹ تھا وہ حیا اور احراز کا ھے ناول کی کہانی اصل میں انھی کے اردگرد گھومتی رہی ھے سین کی ایسے انٹرسٹنگ ھیں گائز جو انسان کو ھنسے پر مجبور کر دیں ملیشہ رانا نے پہلا ہی ناول ایسا خوبصورت لکھا کہ ریڈرز نے تو دیوانہ ھونا ہی تھا ، کہتے ھیں نا کہ کوئی کام کرو تو ایس اکرو کہ آپ دوسرون کو یاد رہ جاؤ تو اب ہم کہانی بتاتے ھیں کیونکہ اسٹوری ریویو کا مطلب ہی یہی ھوتا ھے کہ آپ کو مکمل ناول ایک چھوٹے سے ریویو میں معلوم ھو جائے۔۔۔۔


    نالو کے شروع میں حیا ، فریحہ اور ماہ نور یہ تین دوستیں تھیں حیا ایک شرارتی ، لاڈلی مگر بے حد جذباتی قسم کی لڑکی ھوتی ھے اسے ہمیشہ سے سنجیدہ لوگوں سے چڑ تھی جس وجہ سے وہ ماہ نور کے کزن احراز کا بھی مزاق بناتی رہتی تھی جبکہ اس نے کبھی احراز کو دیکھا تک نہیں تھا ایک دن وہ ھوسپیٹل جاتی ھے فریحہ کے بلانے پر تب اس کا سامنا احراز سے ھوتا ھے اور وہ اس سے لڑائی کر لیتی ھے لیکن احراز کو وہ بہت پسند آئی تھی پھر کچھ دنوں بعد ماہ نور کے بھائی کی شادی میں احراز حیا کو دیکھتا ھے اور پھر اس کی پسند محبت  میں بدل گئی اور اس نے سوچ لیا کہ وہ حیا سے ہی شادی کرے گا وہیں فریحہ کو شادی میں ہی احراز کے دوست ارسم نے پسند کر لیا تھا اور جیسے تیسے ان دونوں کی شادی ھو جاتی ھے وہیں ماہ نور اور احراز کے چھوٹے بھائی اشعر کی بچپن سے منگنی طے تھی ساتھ ہی احراز کی بھی ماہ نور کی بڑی بہن سے رشتہ پکا کیا گیا تھا مگر جب سے وہ حیا سے محبت کر بیٹھا تھا تبھی سے اس نے ملائکہ کو ناپسند کرنا شروع کر دیا تب ملائکہ اس کے سامنے اپنی اہمیت ثابت کرنے کی خاطر ایک لڑکے سے شادی کر لیتی ھے مگر وہ اسے کبھی پسند تک نہیں کرتی تھی نالو کے اینڈ میں وہ بھی ٹھیک ھو جاتی ھے اتنج محبت کے باوجود احزار حیا سے ہمیشہ اپنا چہرہ چھپاتا تھا وجہ حیا اور اس کی ھوسپیٹل میں ھونے والی لڑائی تھی وہ نہیں چاہتا تھا کہ حیا جیسی جذباتی لڑکی اسے دیکھ کر شادی کرنے سے انکار کر دے۔۔۔


    تو وہ کبھی اس کا چہرہ نہیں دیکھ پائی تھی بہت مشکلوں کے بعد حیا اور احراز کا نکاح ھو جاتا ھے اسی وقت حیا زخمی ھو جاتی ھے اور جب اسے ھوش آتا ھے تو وہ احراز کا چہرہ دیکھ اس سے ناراض ھو گئی تھی اور بہت باتیں سناتی ھے پھر ان کا سلسلہ شروع ھوتا ھے روٹھنے منانے کا اور بلاآخر دونوں میں سب ٹھیک ھونے والا تھا تب ملائکہ ایک چال چلتی ھے اور حیا پھر سے احراز سے ناراض ھو کر گھر سے نکل جاتی ھے تب احراز بھی اسے منانے کے لیے پیچھے دھوڑتا ھے اور اس کا ایکسیڈنٹ ھو جاتا ھے تب حیا بہت شرمندہ ھوتی ھے معافیاں مانگتی ھے اور ان دونوں کے درمیان سب پھر سے ٹھیک ھونے لگا تھا پھر کچھ دنوں بعد جب احراز مکمل صحت یاب ھو گیا تب ماہ نور اور اشعر کا اور حیا اور احراز کا ایک ساتھ ولیمہ کیا جاتا ھے اور اس ناول کی اینڈنگ بھی ہیپی ھوئی تھی اس کے علاؤہ ایک اور بات جو مجھے بہت اچھی لگی وہ یہ کہ حیا رانا اور احراز خان کی بہت سی چیزیں آپس میں ملتی تھیں جن میں ان کا برتھڈے منتھ ، ان کے تل وغیرہ ایسا لگتا تھا جیسے وہ دونوں ایک دوسرے کے لیے ہی بنائے گئے ھوں یہ ناول بہت بہت اچھا تھا ہر ایک سین کمال کا تھا۔۔۔


    جی تو یہ تھی کہانی معملہ دل دا اے ناول کی مگر بہت سے اچھے پیارے فنی رومانٹک سینز ہم بیان نہیں کر پائے جو آپکو خود ہی پڑھنے ھوں گے جن میں احراز کا حیا کے گھر چپکے سے آنا اور حیا کا ڈر کا بے ھوش ھو جانا ، اور پھر شادی والے گھر میں حیا کے بالوں کو پونی کرنا جو حیا کو لگا تھا کہ کوئی مخلوق اس کے پیچھے پڑ گئی ھے ، اور پھر شادی کے بعد حیا کا مووی دیکھ کر ڈر کے احراز کے قریب ھونا ہر ایک سین بہت دل سے لکھا گیا ھے تبھی اتنا مزہ آتا تھا اسے پڑھنے میں ،جو اگر آپ سب بھی پڑھیں گے یقیناً بار بار پڑھنے پر مجبور ھو جائیں گے اب ناول ھے ہی ایسا انٹرسٹنگ، یقین تو ہمیں ھو ہی گیا ھے گائز کے آپکو  بھی یہ ناول بہت زیادہ پسند آیا ھو گا لیکن اس بات کا اظہار بھی کیا کرو آپ اپنے کمینٹس کے زریعے، اب کل بھی کم نے آنا ھے ایک نئے ناول کے ریویو کو لے کر تو فلحال کے لیے ، بائے



    Click The Link To Get The Complete Novel


    DOWNLOAD LINK




    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728