Badua By Malisha Rana Complete Novel
Badua By Malisha Rana Complete Novel
اسلام و علیکم ایوری ون کیسے ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہو گے ہماری زندگی بہت عجیب سی ہوتی ہے مطلب کی انسان زندگی میں بہت دفعہ ایسی حرکتیں کر دیتا ہے جس کا پچتھاوہ آپ کو بعد میں ہوتا ہے اور پھر ہم سوچتے ہے کی کاش وہ وقت واپس آ جاۓ اور ہم نے جو غلطی کر دی ہے وہ ٹھیک کر دے لیکن ایسا ہو نہیں سکتا یہ غلطیاں زیادہ تر ہم جوانی میں کر دیتے ہے کیونکی تب ہمیں اتنی عقل نہیں ہوتی ہے اور ہمارے منہ میں جو آتا ہے ہو بول دیتے ہے اوراس بات کا ہمیں تب احساس نہیں ہوتا لیکن آپ جب کئ مرتبہ اپنے منہ میں جو آتا ہےوہ بول دیتے ہے اس سے آپ کے کچھ راز بھی لوگوں کو معلوم ہو جاتے ہے اور کئ مرتبہ ایسا کرنا آپ پر بھاری بھی پڑ سکتا ہے
کیونکی جذبات میں آ کر ہم کئ مرتبہ ایسے الفاظ بھی استمعال کر لیتے ہے جس سے آپ کسی کا دل دکھا سکتے ہے اور جس سے ان کے دل سے بددعا نکل جاتی ہے اور وہ کہتے ہے نا کی کبھی بھی انسان کو کسی کی بد دعا نہیں لینی چاہیں کیونکی ایک بد دعا کسی کی زندگی برباد کر سکتے ہے کیونکی ایک دکھی دل سے نکلی بد دعا ہرش ہلا کر رکھ دیتی ہے تو اس لیے انسان کو سوچ سمجھ کر بولنا چاہیں
زندگی میں جب ہم کسی کا دل دکھا کر انکے دل سے نکلی بد دعا لےلیتے ہے تو پھر ہمیں بعد میں احساس ہوتا ہے کی میں نے اس شخص کا دل دکھایا تھا اور پھر وہ ہم انہیں تلاش تک بھی کرنے کی کوشش کرتے ہے لیکن ہمیں وہ تب نہیں ملتے کیونکی آپ کا دل ان سے معاف مانگنا چاہتا ہوتا ہے بس سے آپ کو سکون مل سکے کیونکی کسی کو دوکھی کر کے آپ سکون کی زندگی گزار سکتے ہے یہ آپ کی غلط فہمی ہے انسان کو اگر کبھی غصہ بھی آیا ہوا ہے تو اپنے غصے پر قابو رکھے کیونکی غصے میں انسان کی زبان سے بہت سے الفاظ ایسے نکل جاتے ہے جو کسی کا دل دوکھا سکتے ہے ہماری آج کی کہانی بھی کچھ اسی پر ہی ہے جس میں ایک لڑکی جو کے کسی اور لڑکی کا دل دوکھا دیتی ہے ایک لڑکے کے لیے جس سے اس کی زندگی یوں برباد ہوتی ہے ہم اس کہانی کو پڑھ کر جانے گے
Badua By Malisha Rana Complete Novel
Online Reading
No comments