Header Ads

  • Breaking News

    Garoor Complete Novel By Farwa Khan

    Garoor Complete Novel By Farwa Khan

    Garoor Complete Novel By Farwa Khan 

    Below And Get This Novel



    ہماری اس ویب ساۂٹ پر ملیشاہ رانا ناولز بہت سے آ رہے ہے اور آ چکے بھی ہے اور آپ سب نے ان سبھی ناولز کو بہت مجبت بھی دی ہے اور ہمیں اس کی بہت خوشی بھی ہے تو ان کے ناولز کہانیاں تو آپ پڑھ ہی چکے ہے اور دوسری جو راۂٹر ہے جو کے ہماری اسی ویب ساۂٹ کے لیے لکھتی ہے ان کا نام فروہ خان ہے جو کے حال ہی میں بہت اچھا اور مشہور ناول غرور لکھ چکی ہے جسے لوگوں سے بہت پسند کیا ہے اور کچھ چھوٹی چھوٹیشورٹ سٹوریز بھی یہ دے رہی ہے ان کا ساتھ ہمارے سے بہت اچھا جڑ چکا ہے فروہ خان کا کوئ پیج نہیں ہے انہیں لکھنے کا شوق تھا تو بس انہوں نے ہم سے رابطہ کیا اور پھر ہمارے ساتھ جڑ کر وہ ناولز لکھنے لگ گئ اور بھی ان کے ناولز جلد ہماری اسی ویب ساۂٹ پر آ جاۓ گے تو آپ سبھی لوگ بھی ہمارے ساتھ جڑے رہیں گا 
    اور بھی ایک راۂٹر جو کے ہماری اس ویب ساۂٹ کے ساتھ جڑی ہوئ ہے ان کا نام ملاۂکہ خان ہے جو کے بہت اچھا ناول معصوم لکھ نہیں ہے لیکن کچھ مسلوں کی وجہ سے انہوں نے کچھ وقت کے لیے بریک لے لیا ہے لیکن جلد ہی مکمل معصوم ناول وہ ہماری اس ویب ساۂٹ پر دے دے گی تو آپ سب انتظار ضرور کیجیۓ گا 
    جیسے کے ہم نے پہلے بھی آپ سے کہا کی آج ہم تانیہ نورر کا انٹرویو لے رہے ہے ان سے بہت سی باتیں کرے گے ان سے جانیں گے کی ایک راۂٹر بننے کا شوق کیسے پیدا ہوۓ انہیں تو بہت مزہ آنے والا ہے تانیہ نورر کو لکھنے کا بچپن سے ہی شوق تھا اور وہ کہانیوں کی کتابوں کو خرید کر کہانی پڑھتی بچپن میں انہیں خود معلوم نہیں تھا کی کیوں لیکن جب بڑی ہوئ تو انہوں نے ناولز پڑھنے شروع کر دیے اور کب وہ خود لکھنے لگ گئ انہیں پتا ہی نہیں چلا بس ایک موتبہ وہ بیٹھی ہوئ تھی تو ان کے دماغ میں ایک بات آئ کی کیوں نے میں بھی لکھوں وہ سب کچھ جو جو میرے دماغ میں آتا ہے میں بھی اپنی سوچ کو لوگوں کے ساتھ شۂیر کرو اور لوگ بھی میری سوچ کی تعریفیں کرے
    شہرت حاصل کرنے کا کسے شوق نہیں ہوتا کون نہیں چاہتا کی وہ بھی اتنا فیمس ہو جاۓ کی لوگ ان کے ناولز پڑھنے کے لیے انتظار کیا کرے 
    تو اب ممکن ہے اس انٹرنیٹ کے زریعے ہم بہت سے کام کر سکتے ہے اپنے ٹیلنٹ اپنی سوچ کو دوسرے تک پہنچا سکتے ہے اور اس سے زیادہ اچھی اور کیا بات ہو سکتی ہے 
    کچھ لوگوں کے اندر بہت عجیب عجیب سی خواہشیں ہوتی ہے جنہیں پورا کرنا کافی مشکل بھی ہوتا ہے لیکن لوگ پھر بھی اپنی اس خواہش کو پرا کرنے کے لیے پوری زندگی لگا دیتے ہے جیسے کے ایک بزرگ جو کے 99 سال کی عمر میں بھی میٹرک کر رہے تھے کی یہ میری خواہش ہے کی میں مرنے سے پہلے میٹرک کر لو 
    اور ایک خاتون جو کے اپنی خواہش کو پورا کرنے کے لیے ماۂوٹ ایوریسٹ پر چلی گئ مطلب کی لڑکی ذات ہو کر بھی وہ اتنی باہمت تھی جو کے اس پہاڑی پر چلی گئ جہاں پر مرد جانے سے بھی ڈرتے ہے تو اس لیےاپنے اس خواہشوں ٹیلٹ کو دباۓ مت بلکی پوری کوشش کرے اسے مزید نکھارنے کی کیونکی آپ کو بھی یہ زندگی ایک مرتبہ ہیملی ہے تو کیوں نا آپ بھی اس ایک مرتبہ ملی ہوئ زندگی میں وہ سب کچھ کر لے جو جو آپ کے دل میں آتا ہے اور آپ کا دل کرتا ہے کی ہاں یہ میری خواہش ہے اور میں اسے پورا کرنا چاہتا ہو 

    Click This Link And Get This Novel

     
    Online Reading  





    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728