Tabeer By Malisha Rana Complete Story
Tabeer By Malisha Rana Complete Story
السلام علیکم آل ، کیا حال ھے میرے پیارے پیارے فرینڈز کا ھوپ سو بالکل ٹھیک ھوں گے آپ سب کی تو زور کی طرح آج بھی آپ کے سامنے ھیں حاضر ہم ایک بہت ہی انٹرسٹنگ اسٹوری کے ساتھ جس میں آپ کو محبت کی انتہا بھی نظر آئے گی اور اپنی محبت کو پا لینے کا پاک جذبہ بھی ، فرینڈز محبت لفظ سے تو آپ سب واقف ہی ھوں گے اور یہ مجھے بتانے کی ضرورت تو نہیں کہ جب انسان کو محبت ھو جائے تو اس میں کیا تبدیلیاں آ جاتی ھیں اس کے چلنے پھرنے بولنے کا انداز ہی بدل جاتا ھے وہ کیا سے کیا ھو جاتا ھے ، اور جس انسان سے کم محبت کر رھے ھوتے ھیں اس میں بھی کچھ تبدیلیاں رونما ھوتی ھیں کیونکہ ہماری محبت اتنی سچی اور طاقت ور ھوتی ھے کہ وہ اس شخص پر بھی اپنی اہمیت واضح کر ہی دیتی ھے اسے بھی معلوم ھو جاتا ھے کہ کوئی ھے جو اسے سے محبت کرنے لگا ھے کوئی تو ھے جو اسے سچے دل سے بہت یاد کرتا ھے کچھ تو ھے جو مجھے اب سکون نہیں ملتا کچھ تو ایسا ھے جو میں چاہ کر بھی کسی اور کا نہیں ھو پاتا ، قمست کا لکھا کوئی نہیں بدل سکتا مگر ہماری پاک محبت اپنا آپ منوا ضرور لیتی ھے اور اس انسان کو پا لینے میں بالآخر کامیاب ھو ہی جاتی ھے تو فرینڈز آج کی ہماری کہانی کچھ ایسی ہی ھے جس میں آپ کو ایک سچی محبت دیکھائی دے گی اور معلوم ھو گا کہ انسان کے خواب جو وہ اپنی محبت کے بارے میں دیکھتا ھے کہ اس نے اپنی محبت کو پا لیا وہ اصلیت میں سچے بھی ھو سکتے ھیں اصلیت میں بھی ہمیں وہ سب مل سکتا ھے جس کی ڈھیروں ہم نے دعائیں کی ھوتی ھیں، ہمارے آج کے اس شارٹ ناول کا نام ھے تعبیر ، جی بالکل خوابوں کی تعبیر جسے لکھا ھے آپ کے پسندیدہ رائیٹر ملیشہ رانا نے ، ملیشہ کے باقی سبھی ناولز کی طرح یہ بھی بہت بہت اچھا ھو گا اس بات کا یقین ھے ہمیں تو اب ہم کہانی کی طرف بڑھتے ھیں۔۔۔۔
کہانی کچھ اس طرح شروع ھوتی ھے کہ ۔۔۔۔
آج پھر رات کے دورے پہر اسے وہی لڑکی دیکھائی دی تھی آج پھر وہ خاموشی سے بس اسے کھری دیکھ رہی تھی آج پھر اس نے اپنے منہ سے کوئی لفظ ادا نہیں کیا تھا ، آج پھر اویس اس سے اس کا نام پوچھنا چاہتا تھا مگر وہ وہاں سے بس بلی جاتی ھے ، اس کے جاتے ہی اویس بھیا س کے پیچھے دھوڑتا ھے تاکہ اسے روک سکے اور جان سکے کہ آخر کیوں وہ ایک ماہ سے روزانہ اس کے خوابوں میں آتی ھے آخر کیا وجہ ھے جو وہ اسے سونے بھی نہیں دیتی وہ ہمیشہ یوں ہی اس کے پیچھے خواب میں بھاگتا تھا مگر وہ کہیں غائب ھو جاتی تھی اور اسے پکارتے ھوئے روز اویس کی آنکھ کھل جاتی ، وہ پچھلے ایک ماہ سے بہت ڈسٹرب رھنے لگا تھا اسے وہ لڑکی بہت اپنی اپنی سی محسوس ھوتی تھی وہ شاید اس انجان لڑکی سے محبت کر بیٹھا تھا ایک معلوم سی گریا کے جیسے دیکھنے والی وہ لڑکی جس کا یہ بھی نہیں پتہ تھا اویس کہ وہ اصلیت میں ھے بھی یا نہیں بس وہ اس سے محبت کر بیٹھا تھا ، اور اب جب وہ اس کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتا تھا تو اسے یہ بات شدید پریشانی میں گھیر لیتی کہ اگر وہ جس دوشیزہ سے محبت کر بیٹھا ھے اصلیت میں اس کا کوئی وجود ھوا ہی نا تو کیا ھو گا اس کا ،
Tabeer By Malisha Rana Complete Story
Online Reading
No comments