Header Ads

  • Breaking News

    Cage Of Love Season 3 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Cage Of Love Season 3 By Romaisa Deniyal Complete Novel

     Cage Of Love Season 3 By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Below In Urdu

    اچانک سے اپنے بلکل پیچھے کان کے قریب ہیلو مس ویکٹم اپنی خوشی سیلبریٹ کرنے گئ ہوں ہے تو آج کی رات اس گھر میں میں اور تم ہو گے بس 


    کسی شخص کی آواز کو سنے وہ ہڑبڑاتی ہوئ مڑی 


    ت ت تم یہاں پر کیا کر رہے ہو ا ا ا اور مس ویکٹم کے ساتھ کیا کیا تم نے ان کی بھی جان کے کی کیا وہ شدید پریشان ہوۓ اس سے پوچھ رہی تھی 


    روزی میں پہلے جیسا مائک نہیں رہا جو کسی کی بھی جان لے لو وہ باہر گئ ہوئ ہے اپنی نئ گاڑی کو لینے اکچلی میں نے ہی ان سے کہا کی جا کر وہ پسند کر لیں آخر مائک کے پاس ہیزل کے باپ کے ریسٹورنٹ کو سمبھالنے پر دولت بہت تھی 


    اب آج کی رات تم اور میں ہو گے ہمارے درمیان کی ساری نفرت میں دور کر دو گا آئ پرومینس وہ اسکے ہاتھ کو پکڑے وعدہ کیے بولا 


    دور رکھا کرو اپنے ان خونی ہاتھوں تمہارے دیے گۓ ازیت بھرے نشانات ابھی تک میرے وجود پر ہے جب بھی دیکھتی ہو خوف سے دل گھبرا جاتا ہے میرا تم نے مجھے قید میں رکھا مجھ پر ہر طریقے سے ظلم کیا پھر بھی مجھ سے یہ امید رکھتے ہو کی میں سب بھول کر تمہارے ساتھ سہی ہو جاؤ کبھی نہیں اس سے اچھا تم میری جان لے لو کیونکی یہ آسان ہے میرے لیے روزینہ کی آواز بھر آئ تھی 


    مائک خاموشی سے اسکے چہرے کی جانب دیکھے ساری باتیں سن رہا تھا 


    تم جاؤ نکل جاؤ میرے گھر سے اور زندگی سے آخر میں اس نے مائک کو یہاں سے جانے کا کہا لیکن مائک اسکے نزدیک تیزی سے بڑھے اپنے دونوں ہاتھوں سے ہیزل کے چہرے کو پکڑے اوپر کی جانب کیے اسکے ہونٹوں سے اپنے اندر رس کو اتارنے لگا سینے پر ہاتھ زور زور سے مارتی وہ مائک کو دور کرنے کی کوشش کر رہی لیکن یوں مائک مگن ہوۓ روزینہ کے ملو ملائم ہونٹوں کے ساتھ لبوں کو جوڑنے اسکے اندر انرجی لانبکا سبب بب رہے تھے 


    روزینہ جسکی سمجھ سے باہر ہو رہی تھی سچویشن ہوش و حواس کھوتی وہ اپنے ہاتھ کو اسکی جینز کے اوپرے حصے یعنی کی زپ والے حصے کو اپنے ہاتھ سے پکڑے مسل گئ 


    مائک فورن سے پیچھے ہٹے یار یہ کیا تم خود ہی میری پینٹ کو اتارنےلگی ہو 


    ابھی مائک بات کر ہی رہا تھا کی روزینہ نے ایک زور دار تھپڑ اسے دے مارا 


    تم ایک پاگل انسان ہو کیا برا لگا ٹھیک ہے میں نے تمہیں ہزاروں باتیں سنائ ہے تھپڑ مارا ان سب کے بدلے ایک بار ہی میں جان لے لو میری جیسے پہلے لینے کی کوشش کی تھی بغیر کسی قصور کے اب تو تمہارے پاس موقع بھی ہے کیونکی ایک کمزور لڑکی نے تم جیسے مرد جو صعف لڑکی کو قید کیے رکھنا جانتا ہے کو تھپڑ مارنے جیسا گناہ جو کیا ہے روزینہ جان بوجھ کر مائک کو غصہ دلوانے والی باتیں کر رہی تھی تاقی واقعے میں اسکی جان لے لے وہ 


    دیکھ کیا رہے ہو مارو مجھے اب کی مرتبہ وہ چیختی اپنی ہی جان لینے کا اسے بولی لیکن مائک اسے پیٹ سے پکڑے اٹھاتا اپنے کاندھے پر گراۓ ساتھ لے جانے لگا 


    اپنی سوچ اسے اب غلط لگنے لگی اس نے مائک کے مطلق جو سوچا تھا وہ شاید واقعے میں غلط تھا 


    اسکی کمرے پر اپنے ہاتھوں کو مارے وہ اسے نیچے اتارنے کا کہے جاۓ لیکن مائک اسے اسکے روم میں سڑھیوں کو چلے کمرے میں لے جاتا بستر پر پھینکا 


    Cage Of Love Season 3 By Romaisa Deniyal Complete Novel


    Click And Get This Novel Now


    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں اس رومٹنک کہانیوں ناولز کو







    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728