Header Ads

  • Breaking News

    Last Blood By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Last Blood By Romaisa Deniyal Complete Novel

     Last Blood By Romaisa Deniyal Complete Novel
    Novel Story Based On
    یہ ناول ہے ایک ایسی لڑکی پر جو محل میں رہنے والے شخص سے محبت کر بیٹھی بغیر اس شخص کی حقیقت سے واقف ہوۓ کیا ہو رہا ہے محل میں جانۓ اس مکمل ناول کو خرید کر 
    Sneak Peak

    شیشے کی بنی بےحد خوبصورت جگہ جہاں سے اندر اور باہر کا سب کچھ دیکھا جا سکتا تھا شیشے کا دروازہ کھولتا چلو اندر یہ میری فیورٹ جگہ ہے یہاں ہر اکثر اپنی راتوں کو گزارنے کا عادی ہو میں 


    اس جگہ صوفہ کرسیاں اور ٹیبل موجود تھی 


    ریکی ان سب چیزوں کو دیکھتی ٹیبل پر موجود کچی مٹی سے برتن بنانے والی چیز کو دیکھتی چونک گئ 


    یہ کیا آپکو بھی شوق ہے برتن بنانے کا مجھے بہت شوق ہے میری موم انکے ساتھ میں بنایا کرتی تھی ریکی جو کی اموشنل ہو گئ اس چیز کو دیکھ کر 


    ہاں بس کبھی کبھی میں بنا لیتا ہو مجھے نہیں پتا تھا تم بھی میرے جیسا شوق رکھتی ہو اب ٹرائ کر سکتی ہو تم بیکوز جب جس کام کو کرنے کا دل چاہیں فورن کر لینا چاہیں


    ہاں مگر میری ڈریس گندی ہو جاۓ گی ریکی اب تک کیوں روکی ہوئ تھی کی وجہ بتائ


    تو کوئ بات نہیں ڈریس کا کیا ہے اگر خراب ہو بھی جاۓ تو بیکوز میں تو کبھی بھی اپنے دل کا کہا نہیں ٹال سکتا ہو ریکی کے قریب آتا وہ اسے کھولی چھوٹ دے رہا تھا اور ساتھ سمجھا بھی رہا تھا 


    اچھا  جی تو آپکا کیا کرنے کو جی چاہ رہا ہے اس پل اوپر کی جانب چہرا کرتی ریکی نے یہی سوال ڈیکون سے کر دیا


    میرا تو جو اس پل تمہیں دیکھ کر کب سے ان سرخ رنگ کی لپ سٹیک کو چومنے کا جی چاہ رہا ہے ریکی کے ہونٹوں پر لگی اس لال رنگ کی لپ سٹیک کو دیکھتا ہوا ڈیکون نے صاف صاف اپنے دل کی بات بتائ


    تو پھر روکے کیوں ہوۓ ہے آپ نے ہی تو بولا جب جو کام کرنے کو آپکا دل چاہ رہا ہو کر لینا چاہیں پیچھے ٹیبل پر ہاتھوں کو رکھتی ڈیکون کے چہرے کی طرف دیکھتی بولی 


    ریکی کی پتلی کمر پر اپنے ہاتھ کو رکھتا وہ مزید اپنی جانب اسے کھنچے کیا تمہیں کوئ احتراظ تو نہیں ہو گا اگر میں اس ہونٹوں کے شباب کو پیے اپنی پیاس کو کم کرو وہ ریکی کے منہ سے چاہتا تھا وہ ہاں بول کر اسے اپنے قریب آنے کی اجازت دے دیں 


    لگتا ہے یہاں کوئ مجھے امپریس کرنے کی کوشش کر رہا ہے ورنہ آج کل لڑکیوں سے اجازت کون مانگتا ہے قریب آنے کے لیے 


    میں آجکل کے لوگوں میں سے بھی نہیں ہو میری سوچ اور معیار الگ ہے صرف چند لوگوں کو ہی اپنی نظروں اور دل میں جگہ دیتا ہو ورنہ روزانہ ہزاروں لوگوں سے میری ملاقات ہوتی رہتی ہے پر کسی کو بھی اس قابل نہیں سمجھا ریکی کو وہ یہ بات واضع بتا رہا تھا کی وہ خاص لوگوں میں شامل ہو رہی ہے جسے ڈیکون نامی شخص اہمیت کا حامل سمجھ رہا ہے 


    بلکل خاموش ڈیکون کی بات اپنے دل پر لگتی محسوس کیے ریکی پہلی مرتبہ خود آگے کو بڑھے ڈیکون کے رخسار پر اپنا ہاتھ رکھتی چہرے کو تھوڑا ٹیڑھا کیے اسکے ہلکے گلابی رنگ کرے لبوں کے ساتھ اپنے ہونٹوں کا ٹکراؤ کیا 


    تپش جو ڈیکون کے ہونٹوں کے ساتھ اپنے لبوں کو چھوتی محسوس کر سکتی تھی 


    ڈیکون جو شاید جانتا تھا ریکی خود کو روک نہیں سکے گی جو ہاتھ اسکی کمر پر رکھا ہوا تھا مزید مضبوطی سے رکھتا اپنی جانب کھنچا 

    Last Blood By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں





    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728