Header Ads

  • Breaking News

    Tu Chahye By Samra Malhotra Khan

    Tu Chahye By Samra Malhotra Khan

     Tu Chahye By Samra Malhotra Khan

    This Novel Based On 

    یہ کہانی ہے ایک ایسی محبت کی جس میں اپنی سالی پر اس قدر فدا ہو گیا وہ جو ہر حدود پر کر گیا صرف اور صرف سے پانے کی خاطر تو اب کیا ہو گا دیکھنے مکمل ناول میں خرید کر

    Sneak Peak

    پھولوں سے سجایا بستر جہاں بےہوش اپنی باہوں میں اٹھائ اس لڑکی کو لیٹاتا وہ خود قریب بیٹھ گیا 


    سرخ رنگ کی شیروانی کے بٹن کھولتا وہ شہناز کے چہرے پر گری ان کالی زلفوں کو کان کے پیچھے کرتا 


    اس کمرے اور بستر پر صرف اور صرف تمہیں آنے کا حق میں نے دیا تھا اور دیکھو تم آ گئ مسیز معاز بن کر جانتی ہو وہ کہاوت  جس چیز کو شدت سے چاہوں تو اسے حاصل کرنے میں ساری کائنات جان لگا دیتی ہے جبکی یہ بلکل غلط کہا حقیقت میں تو اس کی خاطر انسان ہر حد پار کر جاتا ہے  اسے پانے کے چکر میں انسان کو قاتل تک بھی بننا پڑتا ہے چہرے پر شیطانی مسکراہٹ بھیکر چکی تھی اسکے 


    آئ لو یو تب سے کہہ رہا تھا لیکن یہاں کوئ کسی کی محبت کو سیریس ہی نہیں لیتا جانتی ہو تم سے پیار تو تبھی سے مجھے ہو گیا تھا جب تمہارے گھر پر تمہاری بہن کا رشتہ لے کر گیا مگر سمجھ مجھے تب آئ جب کسی اور لڑکی کے قریب آیا تب مجھے احساس ہوا کی میری سپشل گرل تو تم ہو جسے بےحد چاہتا ہو میں جسکی خاطر کچھ بھی کر سکتا ہو شہناز کے سفید نرم و نازک گال پر اپنی انگلیوں کو پھیرتا وہ اپنی محبت بیان کر رہا تھا جبکہ وہ معصوم بےہوش اپنی بہن کے مر جانے کے صدمے میں پڑی تھی 


    آئ ایم سوری تمہیں دکھ نہیں پہنچانا چاہتا تھا مگر تم کونسا مان جاتی اگر میں قدسیہ سے شادی کے لیے انکار کر دیتا تم نے کونسا میری محبت کو سمجھ لینا تھا اسی وجہ سے بچاری قدسیہ کا کام تمام کرنا پڑا کسی کی جان لینے کا سوچ کر ہی انسان کو دکھ ہوتا ہے گلٹ سا محسوس کرتا ہے مگر اس قدسیہ کو مرواتے وقت مجھے بلکل افسوس نہیں ہوا بلکہ تمہارے ملنے کی خوشی نے مجھ سے یہ کام آسانی سے کروا دیا اسکی حقیقت اگر اس پل شہناز سن لے تو یقنن اس شخص کی جان اپنے ہاتھوں سے لے لے اسکی پلینگ سے اسکی سگی ماں تک انجان تھی 

    Tu Chahye By Samra Malhotra Khan


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں



    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728