Header Ads

  • Breaking News

    Stalker By Romaisa Deniyal Complete Novel

    Stalker By Romaisa Deniyal Complete Novel

     Stalker By Romaisa Deniyal Complete Novel 

    Below And Buy Complete Most Romantic Novel

    یار ڈر کیوں رہی ہو یار میں تو تمہارا دوست ہو ایک دوسرے کے بےحد قریب ہے ہم تو ہر راز سے واقف ہے ایک دوسرے لینزی کے کاندھے کو چومتا ہوا وہ اسے کمرے میں لے گیا 

    کمرے میں چاروں طرف صرف لینزی کی ہی تصوریں لگی ہوئ تھی جسے دیکھ دیکھ وہ شدید خوفزدہ ہوۓ جاۓ 


    تم جانتی ہو ان 30 دنوں کی دوستی میں میں تمہارے لیے روزانہ کوئ نا کوئ نئ نائٹی لے کر آیا کرتا تھا اس نائٹی کو اپنے گلے لگاۓ تمہارا تصور کیے سویا کرتا تھا انتظار کر رہا تھا اس دن کا کی کب تمہیں پرپوز کرو گا اور کب تم سے شادی کیے یہاں لے کر آؤ گا پر اس کباب میں ہڈی کے آ جانے کی وجہ سے سارا پلین خراب ہو گیا الماری میں سے رنگ برنگی نائٹیز نکالتا وہ لینزی کو دیکھانے لگا جبکہ وہ ویسے ہی کھڑی کامپ رہی تھی 


    کیرل اگر ایڈم میری زندگی میِں واپس نا بھی آتے تب بھی میں نے تم سے شادی نہیں کرنی تھی چونکہ مجھے تم پسند صرف دوست کی حصیت سے ہو بس لینزی نے کیرل کی اس غلط فہمی کو بھی دور کر دیا 


    کیا کہا تم نے کیوں کیا کمی ہے مجھ میں جو تم مجھ سے محبت نہیں کر سکتی ہینڈسم ہو اچھا کماتا ہو اور کیا چاہیں تمہیں لینزی کو کاندھوں سے پکڑے مکمل جھنجوڑتا ہوا وہ اس سے وجہ پوچھنے لگا 


    کیونکہ مجھے تم جیسا پاگل انسان نہیں چاہیں یہ محبت نہیں پاگل پن ہے ہر وقت تم مجھ پر نظر رکھتے تھے میرا کھانا پینا سونا ہر چیز تم دیکھتے دیکھ یہ نظر رکھنا ہوتا ہے ورنہ محبت کرنے والوں کو نظروں کے سامنے اپنے محبوب کو رکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی وہ ویسے ہی اسے یادوں میں محسوس کر لیتے ہے لینزی کو بہت غصہ آ رہا تھا اس پر 


    اوکے ٹھیک ہے میں پاگل ہو تو جاؤ اور اسے پہن کر آؤ میری محبت تمہیں سمجھ میں نہیں آ رہی ہے نا تو ٹھیک ہے اب ہر عمل سے میں تمہیں اس بات کا احساس دلواؤ گا کی کتنا عشق کرتا ہو میں تم سے کھڑی کیا دیکھ رہی ہو پہنو اسے زبردستی نائٹی لینزی کے ہاتھ میں پکڑتا وہ کافی تلخی سے بولا تھا 


    اپنی سوتن کی جان لگتا ہے مجھے لینی ہی پڑے کیرل کی یہ صاف دھمکی تھی مگر لینزی فورن سے ٹ ٹ ٹھیک ہے تم جو کہے گے میں سب کرو گی لیکن پلیز ایڈم کو کچھ مت کرنا پلیز روتی ہوئ اس نے منتیں کی جب کیرل اسکے قریب جاۓ ان آنسیو پر بھی صرف میرا حق ہونا چاہیں مگر پھر بھی تم کسی اور کی خاطر انہیں بہا رہی ہو خود لینزی کی شرٹ کے بٹنز وہ بےدردی سے کھولنے لگا تھا


    پلیز نہیں روتی ہوئ وہ اسے رکنے کا کہنے لگی مگر کیرل اسے پیچھے بستر پر گراتا خود اپنا ایک گٹنہ بستر پر رکھے لینزی کی شرٹ کے سارے بٹن توڑتا اسے برہنہ کر گیا

    Stalker By Romaisa Deniyal Complete Novel 

    Click Me And Get Novel


      آپ کو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کر کے پورے ناول کو خریدنا ہو گا 03003163553 اس نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ریفا جان سے خریدیں




    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728