Header Ads

  • Breaking News

    Malaal E Ishq By Farwa Khan Complete Novel Free

    Malaal E Ishq By Farwa Khan Complete Novel Free

     Malaal E Ishq By Farwa Khan Complete Novel Free

    Below And Read All Complete Episodes

    تم میری بیٹی سے شادی کر لو سالار,, آواز اتنی دھیمی تھی کہ بس سالار سن سکا


     تمہارا دماغ ٹھیک ہے اسے جھٹکا لگا 


    پلیز وہ چھوٹی سی ہے ابھی تیرہ سال کی کہاں جائے گی اس کی آنکھوں میں بے بسی تھی تیرہ سال کی بچی سے میں کیسے نکاح کر سکتا ہوں سالار جان بھی دے دیتا لیکن ایک بچی سے شادی جو اس کی بیٹی کی عمر کی تھی نہیں کر سکتا تھا پلیز سالار تمہیں ہماری دوستی کا واسطہ ہے مم میری بات کا مان رکھ لو


     میں مر رہا ہوں میری جان آسانی سے نکل جائے گی پلیز 


    وہ اپنی بیٹی کی مکمل زندگی کا فیصلہ کرنے جا رہا تھا 


    دوستی جائے بھاڑ میں مجھے یہ منظور نہیں ہے میں پاگل نہیں ہوں پاس کھڑی ساوری شاہ باپ کی باتوں کو نا سمجھی سے سن رہی تھی


     اپنے مرتے ہوئے یار کی قسم ہے تجھے تم میری گڑیا سے ہی نکاح کرو گے


     ہرگز نہیں ماتھے پہ بے شمار شکن در آئیں وہ پینتیس سالہ مرد تیرہ سال کی بچی سے کیسے شادی کر سکتا تھا وعدہ رہا شاہ ولی نے اس کا ہاتھ تھامتے دم توڑ دیا 


    سالار نے عزیز سے آنکھیں بند کرتے دوبارہ کھولی شاہ ولی کی گڑیا بے یقینی سے اپنے مردہ باپ کو دیکھتے سن ہو چکی تھی کتنی دیر سالار سب کچھ سمجھنے کی کوشش کرتا رہا پھر اس نے فیصلہ کیا تھا وہ ساوری شاہ سے نکاح کرنے کے لئے تیار تھا اس کے ذہن میں کیا چل رہا تھا اس سب سے بے خبر ساوری اپنے باپ کو جنجوڑ رہی تھی


     تمہیں میرے ساتھ آنا ہے سالار نے بے دردی سے اس کا بازو پکڑ کے کھینچا تو وہ گھسٹی ہوئی اس کے پیچھے باہر نکلی اگلے ساٹھ منٹ میں وہ ساوری شاہ سے ساوری سالار بن گئی تھی وہ دنیا کا پہلا شخص تھا جس نے نائٹ گاؤن میں رات کے آخری پہر نکاح کیا تھا وہ بھی اپنے سے بائیس سالہ چھوٹی لڑکی سے

    2nd Sneak Peak 

    میں بس آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ۔۔ جھکے سر کے ساتھ کہا ۔۔ 

    کیوں ۔۔ وہی تو پوچھ رہا ہوں کیوں نہیں رہنا چاہتی ۔۔ 

    ک۔۔۔کیونکہ آپ مجھ سے بہت بڑے ہیں ۔۔ اور پتہ نہیں کب آپ ۔۔

    مر جاؤں۔۔ سالار نے کمال ضبط سے اس کی بات کاٹی ۔۔ اور تم اکیلی رہ جاؤ اس سے پہلے اپنے لیے کوئی اور سہارا ڈھونڈھنا چاہتی ہو ۔۔ 

    ساوری محظ سر جھکانے کے اور کوئی جواب دے سکی ۔۔ 

    سالار کو اس کی خاموشی کھل رہی تھی ۔۔ جواب دو ۔۔ اس کے کندھوں پر گرفت سخت کرتے جھٹکا دیا تو اس نے سر اٹھا کے اسے دیکھا ۔۔ سوجی ہوئی آنکھوں سے بہتا پانی جیسے سالار کا دل بہا کے لے گیا تھا۔۔ 

    میں جانتا ہوں تم یہ سب زوہا کے لیے کر رہی ہو۔۔ اگر تم ایسے ہی کرتی رہی تو وہ تمہیں کھا جائے گی ۔۔ سالار کو ایک دم اس کے آنسوں پہ غصہ آیا ۔۔۔ جبڑے بھینچتے اشتعال سے اسے گھورا۔۔ 

    نہیں کر رہی اس کے لیے ۔۔ 

    اچھا ۔۔تو پھر وہ جا رہی تھی نا تمہیں کیوں شوق چڑھ گیا اچانک ۔۔ 

    و۔۔وہ الگ بات ہے میں کسی اور کو پسند کرتی ہوں ۔۔ جلدی سے جھوٹ بولتے خود کو اس سے چھڑوایا ۔۔ دل پکڑے جانے پہ دھڑدھڑانے لگا تھا ۔۔

    میں نے تم سے پہلے بھی کہا تھا ایسی بکواس نہیں سنوں گا ۔۔ اس کا چہرہ دبوچتے کمر سے پکڑتے اوپر اٹھایا ۔۔مجھے چھوڑ کے جانے کی کوئی بھی وجہ استعمال کر سکتی ہو تم لیکن سوچنا بھی مت میں تمہارے کسی کچھ لگتے کی وجہ سے چھوڑ دوں گا ۔۔ سرد آنکھیں اس کی آنکھوں میں گاڑتے وہ دھاڑا ۔۔اس کے انداز پہ ساوری کی ریڑھ کی ہڈی سنسا اٹھی تھی ۔۔ کپکپاتا وجود اسی دشمن جان کے سہارے ٹھہرا ہوا تھا ۔۔ 

    تم پہ تمہارے دل پہ اور تمہارے پورے وجود پہ صرف میرا حق ہے ۔۔سمجھی ۔۔صرف  سالار خان کا حق ۔۔۔ اور میں اپنا حق کبھی کسی کو نہیں دیتا ۔۔ اس کی گرفت کی سختی کی وجہ سے ساوری کو لگا اس کے جبڑے ٹوٹ جائیں گے ۔۔ آنکھیں ابلنے کو تھیں جب سالار نے جھکتے اس کے ہونٹوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دیئے ۔۔ وہ اس حملے کے لہے تیار نہیں تھی ۔۔ بے چینی سے اس کا کالر تھاما۔۔ 

    میں تم پہ اپنے نام کی مہر لگا چکا ہوں۔۔  اس کی سانسیں اکھڑنے سے پہلے چھوڑ دیا ۔۔ یاد رکھنا ۔۔ تم میرے علاوہ کبھی کسی کی نہیں ہو سکتی ۔۔ اسے وارننگ دیتے ڈھیلا چھوڑ دیا ۔۔ اس کے سہارے کھڑا ساوری کا جسم جیسے تھکاوٹ سے چور ہو گیا تھا ۔۔ ڈبڈبائی آنکھوں سے اسے دیکھا ۔۔ 

    چلو ۔۔ سالار نے اس کی کلائی اپنے مضبوط ہاتھ میں تھماتے اپنے آگے لگایا ۔۔

    ........

    Daily Episode Was Uploaded 

    Click Me And Read Complete Episodes

    Follow Our Whatsapp Group And Read Free Most Romantic Novels

    Click And Follow 


    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728