Humain Tum Se Pyar Kitna By Malisha Rana Story Review
Humain Tum Se Pyar Kitna By Malisha Rana Story Review
خوش سنی کی آواز نے ایک بار پھر ٹونیو مینشن کی دیواریں ہلا دی کیا ہوا کیوں چیخ رہے ہو ممتاز بیگم سنی کے کمرے میں آکر بولیں ماما ، تم مجھ سے یہی پوچھ رہے ہو جاؤ اور اپنے پیارے سے مت پوچھو میں نے ایسا کیا کیا ہے جو اس طرح میرا منہ پھاڑ رہا ہے اور میرا نام لے رہا ہے؟ خوش ، جو ابھی سنی کے کمرے میں داخل ہوا تھا ، غصے سے بولا خوش بیٹا ، ایسی بات مت کرو۔ سنی آپ سے بڑے ہیں ممتاز بیگم نے خوشی کو ہلکا سا ڈانٹا اور ہیپی نے منہ پھیر لیا خوش خبری باتیں کرنا بند کرو مجھے معلوم ہے کہ آپ نے یہ سب کیا سنی اپنے بستر کی طرف اشارہ کرتی ہے جہاں پاشا (بلی کے بچے اور ہیپی کا پالتو جانور) سونگھتا ہے یہی ہوا ممتاز بیگم نے گیلی بستر کی چادر کو دیکھتے ہوئے کہا سنی نے خون کی آنکھوں سے ہیپی کی طرف دیکھتے ہوئے کہا جب خوشی سنی کی حالت پر ہنس رہی تھی تو اچانک وہ غصے سے بولی ہاں میں نے کیا جو میری باتیں سن رہے ہیں اسے بتاؤ کہ پاشا نے کیا کیا ہے؟ مجھے ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ہے بڑی ماما ، آپ نے ابھی مجھے ڈانٹا کہ مجھے اس سنی کی بے عزتی نہیں کرنی چاہئے ، بلکہ خود ہی دیکھنا ہے کہ سنی مجھ پر بے قصور ہونے کا الزام لگارہے ہیں۔ میں نے اب یہ نہیں کیا میں اسے اپنے باتھ روم میں کرتا ہوں پاشا نے کیا کیا؟ اب پاشا نے سنی کے کمرے کو باتھ روم سمجھا ہے تو اس میں میرا کیا قصور ہے ، پھر بھی وہ مجھے ڈانٹ رہا ہے ، یہ سنی اور تم کچھ نہیں کہہ رہے ہو مبارک ہو ممتاز بیگم کو اپنی بڑی بڑی آنکھوں سے ، جو وہ ہمیشہ کرتی رہی۔ آجاو جانو صرف سنو پاشا ایک جانور ہے۔ اس نے غلطی کی ان سب چیزوں میں اس کی عقل کہاں ہے؟ آپ نے بیڈ شیٹ اتار دی اسے دھوئے گا اور خبردار رہو کہ آپ ہیپی سے ناراض ہیں جب آپ کسی لڑکی کو دیکھتے ہیں تو آپ اسے ڈانٹتے رہتے ہیں تمہیں کیا معصوم بناتا ہے؟ ممتاز بیگم نے ہیپی کی حمایت کی ، جو سنی کو بالکل پسند نہیں تھی آپ کی اس لڑکی نے اپنے والد کو بتایا ہے کہ اس کا باتھ روم میرا کمرہ ہے اسی لئے وہ یہاں آتا ہے سنی نے ممتاز بیگم کو کل کی کہانی سنائی جب ہیپی پاشا کو باتھ روم سنی کا کمرا بنانے کے لئے راضی کررہی تھی۔ جھوٹ نہ بولیں سنو
جی تو جیسا کہ ہم نے کہا تھا کہ اب ہم آپ کے سامنے پیش کریں گے وہ انٹرسٹنگ ناولز جو ھیں تو بہت اچھے اور ریڈرز کے پسندیدہ ھیں مگر جو لوگ انھیں پڑھنے سے محروم رھے ھیں اب ہمارے ان ناولز کے بارے میں بتانے سے انھیں بھی احساس ھوگا کہ وہ اب تک آخر کیسے نہیں پڑھ سکے وہ انھیں اور وہ جلدی سے ان ناولز کو پڑھ کر لطف اندوز ھوں گے۔۔۔۔
جی تو آج ہم آپ سب کے سامنے لائے ھیں ناول ہمیں تم سے پیار کتنا ناول کی کہانی جن کی رائیٹر ھیں ملیشہ رانا , یہ ایک فنی ناول ھے جسے پڑھ کر آپ ھنسے بغیر نا رہ سکیں گے اور اس بے حد انٹرسٹنگ فنی ناول کو کمپلیٹ ھوئے تقریباً 1 سال کا عرصہ ھو گیا ھے اور ہماری ویب سائیٹ پر مکمل موجود ھے یہ ناول جو آپ کو بآسانی مل جائے گا۔۔۔
جی تو آج ہم اس ناول کی کہانی کو آپ سب کو بتانے والے ھیں یعنی اس کے بارے میں تبصرہ کرنے والے ھیں جسے پڑھ کر آپ تجسس کے باعث اسے پڑھے بغیر نہ رہ سکیں گے ایسا ہی ھے یہ ناول اور اس کی کہانی۔۔۔
ہمیں تم سے پیار کتنا ناول کی شروعات ہی ایسی ھوتی ھے کہ آپ ھنسا شروع ھو جائیں گے کیونکہ ہیپی اپنے بلے سے سنی کا بیڈ گندہ کرواتی ھے یا یہ کہنا زیادہ اچھا ھو گا کہ اس نے سنی کے بیڈ کو اس بلے کا باتھروم بنا دیا تھا سنی کے چیخنے چلانے سے سکون ملتا تھا اس کے علاؤہ وہ ہنی جو کہ سنی کا چھوٹا بھائی تھا اس کے ساتھ کافی فرینڈ شپ کیے ھوئی تھی دشمنی تو اس کی صرف سنی کے ساتھ تھی بچپن سے ہی یہاں تک کے اس نے ہنی کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کر لیا تھا۔۔۔
یہ ناول لکھا گیا ھے دو کزنز پر جو ایک دوسرے کے سب سے بڑے دشمن تھے لیکن کیسے یہی دشمنی محبت میں بدل گئی یہ بات سب سے انٹرسٹنگ ھے۔۔۔
اس ناول کے مرکزی کردار ھیں سنی تونیو جو کہ ہیرو ھے اور ہیپی تونیو جو کہ ہیروئن ھے ہمیشہ پہلے لڑائی کی پہل ہیپی کی طرف سے ھوتی تھی وہ ہی سنی سے ہمیشہ پنگا لیتی اسے زچ کرتی اور پھر سنی کا بدلا اسے شدید تیش دلا دیتا حالانکہ ان کے گھر والوں نے دونوں کا رشتہ بچپن میں ہی طے کیا ھوا تھا اور سوچا تھا بڑے ھو کر ان کا نکاح کروا دیں گے مگر ان کی لڑائیاں دیکھ وہ سب سوچنے پر مجبور ھو گئے کہ آخر کیسے یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزار سکیں گے۔۔۔
کہ اچانک صلاح و دین تونیو صاحب جو کہ سنی کے والد تھے انھوں نے ایک ترکیب سوچی اور اپنے بھانجے موئز کو بلاوا لیا جو کہ ہیپی پر دل و جان سے فدا تھا اس کی آمد ہیپی کو بھی بہت اچھی لگی اور وہ صبح شام اس کے ساتھ وقت گزارنے لگی وہیں سنی کو یہ بات کچھ اچھی نا لگی وہ جل رھا تھا ان دونوں کو ھنستا دیکھ، ہیپی کی حرکتیں ہی ایسی تھیں وہ کبھی موئز کی داڑھی کو چھوتی اور اور کبھی اس کی تعریفوں کے پل باندھتی شاید وہ سنی کے سامنے ہی ایسی حرکتیں کرتی تھی کہ وہ جل سکے۔۔۔۔
وہیں سنی کو اسیے دیکھ بڑوں کے بلانے پر اگلے ہی دن موئز کی بہن بھی ادھر آ جاتی ھے اور سنی بھی اپنی طرف سے ہیپی کو جلیس کروانے کے لیے اس کے ساتھ خود بھی فرینڈ شپ کر لیتا ھے اور اس کے توقع کے عین مطابق ہیپی جل بھی رہی تھی کیونکہ اب کی دفعہ سنی ایسی حرکتیں کر رھا تھا جن پر ہیپی جل بھن رہی تھی۔۔۔
اور دونوں کی یہ جلیسی سبھی گھر والے باخوبی سمجھ رھے تھے اور دل ہی دل میں بہت خوش بھی تھے تبھی انھوں نے آخری داؤ کھیلا اور دونوں کی ان دونوں بہن بھائی کے ساتھ شادی کروانی چاہی تبھی سنی کے ساتھ ہیپی نے بھی انکار کر دیا اور وجہ پوچھنے پر انھیں یہ بات ایکسپٹ کرنی ہی پڑی کہ وہ ایک دوسرے سے اندر ہی اندر محبت کرنے لگے ھیں بڑوں نے یہی تو شرط رکھی تھی کہ یا تو موئز اور اس کی بہن سے شادی کر لو ورنہ ایک ہی دوسرا حل ھے کہ تم دونوں کو ایک دوسرے سے شادی کرنی ھو گی وہیں ان دونوں کے لیے تو بڑوں نے انھی کے دل کی بات ظاہر کر دی جسے کچھ نخرہ دیکھانے کے بعد ان دونوں نے ایکسپٹ کر لیا تھا موئز کو بھی خود کے دل کو سمجھاتے ہیپی کی خوشی میں اپنی خوشی محسوس ھوئی لیکن یہ تھوڑا سیڈ لگا پرسنلی مجھے ۔۔۔
کچھ عرصے بعد بڑوں کے پلین کے مطابق ان دونوں کی شادی ھو جاتی ھے وہیں شادی کے دن بھی ان دونوں کی بحث شروع ھو جاتی ھے اور سب مہمانوں کے سامنے انھوں نے لڑائی کرنا شروع کر دی۔۔۔۔
مطلب کہ وہ دونوں کبھی نہیں سدھر سکتے سبھی بڑے اپنا سر پیٹ کر رہ گئے تھے جی تو یہ تھی کہانی ہمیں تم سے پیار کتنا ناول کی بہت سے اچھے فنی اور رومانٹک سینز ہم بیان نہیں کر پائے جو آپکو خود ہی پڑھنے ھوں گے خاص طور پر میرا فیورٹ سین ملبہ سین بہت بہت زیادہ فنی ھے وہ اب آپ سوچ رھے ھوں گے کہ ایسا بھی کیا ھے اس سین میں تو یہ آپ اسے پڑھ کر جان جائیں گے ایک کے بعد ایک فنی سینز لکھے ھیں ملیشہ رانا نے ان کی باتیں حرکتیں سب آپ کو ایک پل کے لیے بھی بور نہیں ھونے دیں گی دکھ صرف اس بات کا ھوتا ھے کہ یہ ناول شارٹ ھے زیادہ بڑا نہیں ھے مگر اتنے سے ناول میں بھی بھرپور مزہ ھے, جی تو اب ہمیں دیں اجازت تو کل پھر حاضر ھوں گے ہم ایک اور اسٹوری کے ساتھ تو یوں ہی روزانہ ویب سائٹ کا وزٹ کرتے رھیں تاکہ آپکو پیارے پیارے ناولز پڑھنے کو مل سکیں اللّٰہ حافظ۔۔۔۔
Click The Link To Get The Complete Novel
No comments