Header Ads

  • Breaking News

    Wo Waqat Wo Lamhy Full Sad Poetry By Malisha Rana


    Wo Waqat Wo Lamhy Full Sad Poetry



    Wo Waqat Wo Lamhy Full Sad Poetry By Malisha Rana 



    سلام و علیکم فرینڈیز کیسے ہے آپسب لوگ امید کرتی ہو کی بلکل ٹھیک ہو گے روز کی طرح آج بھی ہم آپ سب کے سامنے حاضر ہے ایک اور دلچسپ کہانی کے ساتھ جو یقینن آپ کو پسند آۓ گی اور سب سے ضروری بات آپ سب ہمحں کمنٹس کے ذریعے جس قسم کی آپ کو کہانیاں پسند ہے بتا دیا کرے ہم آپ کو اس قسم کی کہانی لکھ کر دے دیا کرے گے

    تو آج ہم جس کہانی کو لکھنے والے ہے وہ کافی دلچسپ ہے ہم کئ مرتبہ لوگوں کی چیزوں کو دیکھ کر اپنے خدا سے شکوہ کرنے لگ جاتے ہے کی یہ دیکھو اور اس کی شکل یکھو لیکن پھر بھی اللہ نے اسے اتنا کچھ دیا ہوا ہے

    اور ایک ہم ہے جو ایسے غریبوں والی زندگی گزار رہے ہے اور اگر اب آپ مثال لے لے کی کسی انسان کے پاس کوئ سستی سی گاڑی ہے تو آپ کسی مہنگی گاڑی والے کو دیکھ کر شکوہ کرے گے کی میرے پاس عام سی گاڑی ہے اور یہ دیکھو اتنی مہنگی گاڑی میں پھر رہا ہے

    اور اگر خدا اسے  پھر مہنگی گاڑی بھی دے دے پھر بھی وہ شکوہ کرے گا کسی مزید امیر شخص کو دیکھ کر کیونکی انسانی فطرت ہی ایسی ہوتی ہے لیکن یہ انہیں لوگوں پر ہی حاوی ہوتی ہے جو خود پر حاوی ہونے دیتے ہے

    اگر آپ کی سوچ اچھی ہے اور آپ کسی کی چیز کو دیکھ کر اپنے دل میں صرف یہی سوچتے اور کہتے ہے کی اللہ نے اسے یہ چیز دی ہے تو مجھے بھی دے گے تو اللہ انہیں ان کی سوچ سے بھی بڑ کر دیتے ہے

    لیکن لوگ چاہیں کوئ چھوٹی سی ہی کسی کے پاس چیز کیوں نا ہو پھر بھی وہ یا تو وہ شکوہ کرتے ہے یا پھر اس شخص میں برائ نکالنا شروع ہو جاۓ گا

    کی دیکھو کتنا چیچورہ ہو رہا ہے اتنی سی چیز لے کر ایسا لگتا ہے جیسے پہلی مرتبہ دیکھی ہے یہ وہ

    اور یہ حرکت بہت بری ہوتی ہے کسی دوسرے کو دیکھ کر ان میں کمیاں نکالنا یا پھر جلن شکوے کرنا اس سے آپ کو حاصل تو کچھ نہیں ہو گا ہاں لیکن آپ ہر وقت ذہنی تناۂو کا شکار رہنے لگ جاۓ گے اور ہر وقت جلے ہوۓ رہے گے

    کوئ بھی چیز ملنے کی آپ کو خوشی نہیں ہو گی کیونکی خوشی تو انسان کے اندر سے ملتی ہے اگر آپ اندر سے خوشہے تو پھر چاہیں آپ کے پاس کوئ دس روپے کی ہی چیز کیوں نا ہو آپ خوش ہو گے سب سے زیادہ پرسکون اور خوش اگر کسی انسان کو دیکھنا چاہتے ہے تو آپ غریب لوگوں کو دیکھے وہ چاہیں روز سوکھی روٹی وہ بھی چٹنی کے ہی ساتھ کیوں نا کھاۓ پھر بھی وہ پرسکون پھرتے ہے اور ہر بات پھر ان کے اندر سے نکلنے والی خوشی دیکھنے لاۂق ہوتی ہے

    خیر اب بہت ہو گئ باتیں اب چل کر ہم آج کی کہانی کو پڑھتے ہے جس میں ایک لڑکی کی کہانی جو اپنی اسے عادت اور حرکت کی وجہ سے اپنے زندگی میں کیا کچھ کھو دے گی تو آۂیں آج کی کہانی کو پڑھتے ہے


    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728