Header Ads

  • Breaking News

    Chahat By Malisha Rana Story Review

     

    Chahat By Malisha Rana Story Review


    Chahat By Malisha Rana Story Review


    اسلام و علیکم ایوری ون کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو کی بلکل خیرت سے ہو گے روز کی طرح آج پھر سے ہم حاضر ہے آپ سب کےسامنے ایک بہت ہی پیاری اور دل کو چھو لینے والی رومنٹک کہانی کے ریویو کے ساتھ جس میں ہم آپ کو بتانے والے ہے ایک ایسی کہانی کے بارے میں جسےسن کر ہر کوئ یہی سوچے گا کی کیا واقعے ہی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے جو کسی بھی انسان کو بدل کر رکھ دے کیونکی اگر کوئ شخص جو ہمیشہ سے ہی اتنا برا انسان ہو جس نے زندگی میں کوئ اچھا کام نا کیاہو رحم نا کی چیز اس می ںموجود ہی نا ہو

    لیکن اگر اسے محبت ہو گئ ہے تو آپ خود دیکھ سکتے ہے کی وہ شخص کس حد تک بدل جاۓ گا اس کے اندر اگر کسی کے لیے محبت پیدا ہو جاۓ تو اسے ہر چیز ہی اچھی لگنے لگ جاۓ گی

    جو کبھی کسی کےساتھ اچھے طریقے سے بات تک بھی نا کرتا ہو اب ہر کسی نے پیار اور محبت سے مخاطب ہونے لگ جاۓ گا تو واقعے میں جب انسان کو سچے دل سے کسی سے محبت ہو جاۓتو وہ اپنا آپہی بدل کر رکھ دیتا ہےاور آپنے یہ بھی دیکھا ہو گا کی جب محبت اگر حاصل نا ہو سکے تو کیسے وہ خود کو فناکر دیتا ہے اسے اپنے آپ کا بھی ہوش نہیں رہتا بس ہر وقت اپنے محبت کے بارے میں ہی سوچتا رہتا ہے کی کیسے اسے ای محبت مل جاۓ وہ ایسا کیا کرے جس سے اسے اس کی محبت حاصل ہو جاۓ لیکن کئ مرتبہ ایسا ہو نہیں پاتا اور اسی غم کےسہارے وہ اس دنیا سے کوچ بھی کر جاتے ہے

    اور آپ نے یہ بھی غور کیا ہو گا سچی محبت ہمیشہ ہوتی بھی وہاں ہے جنہیں حاصل کرنا نا ممکن سا لگتا ہے لیکن اگر آپ کی محبت سچی ہو اور خدا سے آپ اسے مانگے تو ضرور آپ کو وہ مل جاتی ہے لیکن اس کے لیے آپ کو صبر بھی کرنا پڑتا ہے

    کیونکی کئ مرتبہ انسان کو ایسے لگنے لگ جاتا ہے کی اب بس اب شاید مجھے میری محبت نہیں مل پاۓ گی لیکن اپنی امید کو کبھی نہیں کھونا چاہیں امید پر تو دنیا قاۂم ہے ہماری آج کی کہانی بھی کچھ اسی پر ہی ہے جس میں آپکو محبت کے بارے میں پتا چلے گا جس میں ایک لڑکی کی سچی محبت ایک ایسے شخص کو سدھارنے والی ہے جس سے اب وہ کیا واقعے میں اسے سدھار پاۓ گی یا نہیں چلیںچل کر جانتے ہے یہ پوری کہانی بھی ماجود ہے آپ اسے پوری بھی پڑھ سکتے ہے

    یہاں پر تو صرف ہم آپ سب کے سامنے کہانی کے بارے میں بتاتے ہے جس سے آپ کو معلوم ہو جاتا ہے کی کونسی کہانی اچھی ہے جسے پڑھنے میں مزہ آئ اور کونسی نہیں اور ہم آپ سب کے لیے کچھ ایسی ہی کہانیوں کو چن کر لاتے ہے جسے یقینن آپ پوری پڑھنے کے خواہش مند ہو جاتے ہے ہو گے اب بنا ٹاۂم کو گواۓ ہم کہانی کی طرف بڑھتے ہے

    ریویو

    یہ کہانی بس کے بارے میں ہم بتانے والے ہے کا نام محبت ہے جو کے پرانے دور پر بنائ گئ ہے جس میں ایک بادشاہ جو کے اپنی بیوی کے بھاگ جانے کی وجہ سے ہر ایک عورت سے نفرت کرتا تھا اور ہر عورت کو سزا دینے کے لیے وہ روز ایک عورت سے شادی کرتا اور پھر صبح انہیں جو بھی وہ مانگتی دے کر مار دیتا

    سارے گاۂوں والے پریشان تھے کیونکی ایسے توسارے گاۂوں کی عورتیں ختم ہو سکتی تھی اسی وجہ سے وزر نے بھی بادشاہ کو سمجھانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ تو کسی کی بات بھی نہیں سن رہا تھا

    اورشپھر ایک دن وزیر کی بیٹی کے بچپن سے ہی بادشاہ کو پسند کرتی تھی اپنے باپ سے کہتی ہے کی آج میں بادشہہ سے شادی کرو گی باپڈانٹتا ہے لیکن بیٹی کیضد کرنے پر وہ مان جاتا ہے

    وہ لڑکی بادشاہ سے شادی کر لیتی ہے رات کو بادشاہ اس سے نام پوچھتا ہے اور پھر کہتا ہے کی تم نے کیوں یہ شادی کی اور کیا مانگتی ہے کیونکی صبح تو میں نے تمہیں مار ہی دینا ہے تو وہ لڑکی بادشاہ سے تین دن مانگتی ہے

    بادشاہ پہلے سوچ میں پڑھتا ہے پھر کہتا ہے جاۂو دیے تمہیں تین دن لیکن کتنی بے واقوف ہو تم ورنہ ہر کوئ دولت ہی مانگتی تھی لیکن تم نے صرف تین دن مانگے رانی کی زندگی گزارنے کے لیے

    تو وہ لڑکی مسکرا کر کہتی ہے میرے لیے یہ تین دن ہی کافی ہے آپ کی بیوی کی زندگی گزارنے کے لیے

    اور اسے اگلے دن بادشاہ اٹھتا ہے تو کمرے میں سپاہی آ جاتے ہے لڑکی کو پھانسی دینے کے لیے تو بادشاہ انہیں منع کر دیتا ہے سارے علاقے میۓ لوگ حیران ہو جاتے ہے کی کیسے بادشاہ نے اب کی بار اسے پھانسی نہیں دی

    وہ لڑکی سارے محل میں گھومتی رہتی ہے اور پھر چھت پر چڑیوں کو دانہ ڈال رہی تھی اور ساتھ ہی گانا بھی گا رہی تھی گانے کی آواز سن بادشاہ چھت پر آ جاتا ہے تو اس لڑکی کو دیکھ اس میں کھو سا گیا کتنی پیاری آواز ہے

    اور کہانی کا ابھی تک طرف پہلا حصہ ہی آیا ہے جب اس کہانی کا دوسرا حصہ آۓ گا تو ہم آپ کو اس کے بارے میں بھی بتاۓ گے تو اس لیے آپ ہمارے ساتھ جوڑے رہے تاکے روزانہ جو بھی کہانی کا ہم ریویو لے کر آۓ آپ پڑھ ہے

    تو کیسی لگی آپ کو آج کی کہانی امید کرتی ہو کی آپ کو آج کی کہانی پسند آئ ہو گی کیونکی ہماری تو یہی کوشش ہوتی ہے جتنا ہو سکے ہماری کہانیوں کو آپ انجواۓ کر سکے کیونکی اگر آپ کو ہماری دی ہوئ چيز پسند آ گئ تو ہماری محنت کا ہمیں پھل مل جاتا ہے

    ملیشاہ رانا آپ سب کے لیے ایک بہت ہی دلچسپ ناول بھی لے کر آ رہی ہے جو بہت ہی جلد آپ کو مل بھی جاۓ گی بسے پڑھ کر آپ اس کےدیوانے بن جاۓ گے جیسے کے حال ہی میں ان کے بہت ہی مشہور ناول جرم و عشق تھا جسے آپ سب نے بہت محبت دی اور اب کی بار بھی ہمیں پوری امید ہے کی آپ انہیں پسند کرے گے تو آجکے لیے بس اتنا ہی آپ سب سے پھر سے ملاقات ہو گی اگلے دن آج کے لیےہمیں اجازت دے خداحافظ

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728