Header Ads

  • Breaking News

    Ishq Be Parwa Complete Novel All Chapters

    Ishq Be Parwa Complete Novel All Chapters


    Ishq Be Parwa Complete Novel All Chapters 
    Below And Download This Novel
    BELOW AND READ CHAPTERS

    وجاہت اپنے گھر گیا تو ماں جی وجاہت کا انتظار کر رہی تھی 


    کہا پر گۓ ہوۓ تھے تم نے تو کہا تھا کی رات کو واپس آ جاۂو گے اور اب صبح صبح آۓ ہو گھر 


    وہ ماں جی دوستوں کے ساتھ اتنے عرصے بعدملا تھا تو باتیں اتنی لمبی ہو گئ ٹاۂم کا پتا بھی نہیں چلا 


    آنکھیں چراتا دیکھ ماں جی کو وجاہت پر شک ہو گیا اچھا پھر ماں جی میں چلتا ہو بہت نیند آئ ہے کچھ دیر سو جاۂو 


    ہاں جاۂو لیکن جب وجاہت ماں جی کے قریب سے گزرا تو ہانیہ کی پرفیوم کی خوشبو وجاہت سے آ رہی تھی 


    وجاہت یہ خوشبو تو لڑکیوں والی ہے نا تو تم میں سے کیسے آ رہی ہے 


    وہ وہ ماں جی میرے دوست نے لگائ ہوئ تھی تو شاید پھر اس لیے مجھ میں سے بھی خوشبو آنے لگ گئ اور تیزی سے وجاہت اپنے کمرے میں چلا گیا


    کمرے میں چاۓ لے کر نصرت آ گئ یہ لیجیۓ آپ کے لیے چاۓ آج منع مت کیجیگا 


    کیوں آج کیا تو میری جان چھوڑ کر جانے والی ہے وجاہت سے غصیلہ چہرا بناتے ہوۓ کہا 


    اللہ نا کرے دیکھیں آج ہماری شادی کو پورے 6 سال ہو چکے ہے اب تو آپ سب بھول کر اس رشتے کو اپنا ہے ایسی بھی کیا کمی ہے مجھ میں کیوں آپ میرے ساتھ ایسا کر رہے ہے نصرت اتنا کہہ کر وجاہت کے قریب جا کر کھڑی ہو گئ 


    تو کتنی بڑی بےشرم ہے 6 سال ہو چکے ہے لیکن کبھی بھی میں نے تجھ سے پیار سے بھی بات تک نہیں کی اور تو پھر بھی یہی بیٹھی تے جان چھوڑ دے میری اور اس سے شادی کر لے جو تجھے پسند ہو 


    کیسے انسان ہے آپ ایسا کیسے کہہ سکتے ہے آپ کو پتا ہے ماں جی کتنا ترستی ہے کی ہمارے گھر بھی اب ماجد کے بعد کوئ بچہ ہو جو اس گھر کی رونک بن جاۓ 


    ماں جی سے زیادہ تو تجھے لگی ہوئ ہے مجھے تو پسند نہیں ہے تو نہیں ہے اس لیے تو یہاں رہ یا نا رہ مجھے کوئ فرق نہیں پڑے گا سمجھی اب یہ چاۓ لے کر نکل یہاں سے 


    کیوں کیوں آپ میرے ساتھ ایسا کر رہے ہےآپ سے میں بے انتہا محبت کرتی ہو بچپن سے لے کر اب تک صرف اور صرف آپ کو سوچ کر ہی جی ہوئ اور آپ میرے ساتھ ایسا کر رہے ہے 6 سالوں میں کیا کبھی بھی آپ کو مجھ پر ترس نہیں آیا کی میں آپ کی نفرت کے سہارے بھی اس گھر کو اپنا سمجھ کر سمبھال رہی ہو مجھے ؒمعلوم ہے کی آپ کو مجھ سے محبت ہے لیکن آپ مان نہیں رہے ہے اور زبردستی نصرت وجاہت کے گلے لگ گئ 


    چھوڑو مجھے تم کیا پاگل ہو گئ ہو نصرت 


    نہیں جب تک آپ اقرار نہیں کر لیتے میں آپ کو نہیں چھوڑو گی 


    میں نے کہا نصرت چھوڑو مجھے اور نصرت کو خود سے دور کر کے وجاہت نے ایک زور دار تپھڑ نصرت کے چہرے پر دے مارا 


    جس کی آواز سے ماجد اور ماں جی بھی کمرے میں آ گۓ کیا ہوا ہے 


    نصرت زمین پر گری رو رہی تھی آپ کیا پوری عمر یوں ہی زندگی گزار دے گے کیونکی میں ہو چاہیں پوری عمر یوں ہی آپ کی محبت کے انتظار میں گزار دو گی لیکن یہاں سے جاۂو گی نہیں 


    ہاں گزار دو گا یوں ہی اکیلا اور رہی بات تیری یہاں رہنے کی رہ مر مجھے کیا اپنی زندگی برباد کر رہی ہو تو 


    نصرت تو چل یہاں سے ماں جی نصرت کو اٹھا کر وہاں سے لے گئ کیوں تو وجاہت کے پاس جاتی ہے معلوم تو ہے نا کی وہ تجھے پسند نہیں کرتا


    تو ماں جی پھر میں کیا کرو کیا اب وہ اور میں یوں ہی زندگی گزار دے گے 


    بیٹا مجھے نہیں معلوم تو جا جا کر مجھے چاۓ لا دے سر میں درد ہو رہی ہے میرے 


    نصرت وہاں سے چلی گئ اور ماں جی سوچنے لگ گئ اب مجھے بھی لگنے لگ گیا ہے کی وجاہت نصرت کے ساتھ کبھی بھی ٹھیک نہیں ہو پاۓ گا تو کیا میں اس کی اولاد بھی دیکھ نہیں پاۂو گی وجاہت کا ہستا بستا گھر کیا میری قسمت میں نہیں ہے دیکھنا یا اللہ کوئ تو راستہ دیکھاۓ مجھے کیا کرو میں 


    ہانیہ جب اپنے گھر گئ تو ہانیہ کے باپ نے ہانیہ کو گلے لگا کر پوچھا کہا تھی تم پتا ہے کتنی فکر ہو رہی تھی مجھے تمہاری بیٹا معاف کر دو مجھے کل میں تم دونوں کے ساتھ غصے سے بات کی بیٹا میں بھی کیا کرو انسان ہی ہو نا غصہ آ جاتا ہے 


    بابا کوئ بات نہیں مجھے تو اس بات کا برا لگا ہی نہیں بس آپ خوش رہا ہے کیونکی اگر آپ اور کبرا خوش ہے تو میں بھی خوش ہو کیونکی میری فیملی ہی میری سب کچھ ہے 


    میری پیاری بچی بہت خوش قسمت ہو جو تم میری بیٹی ہو اور میں بھی بہت خوش قسمت ہو جو آپ میرے بابا ہے 


    اچھا بابا اب میں چلتی ہو وہ فرش ہو کر آ جاۂو پھر ناشتہ کرتے ہے ہاں بیٹا چلی جانا لیکن یہ تو بتاۂو تم تھی کہا پر 


    بابا وہ میں دوست کے ساتھ تھی اس کے گھر پر برتھ ڈے تھا نا اس کا تو اس لیے ٹاۂم کا پتا ہی نہیں چلا اتنا کہہ جلدی سے ہانیہ کمرے میں چلی گئ 


    کبرا کسی سے فون پر بات کر رہی تھی ہانیہ کو دیکھ جلدی سے کبرا نے فون بند کر دیا 


    کیا ہوا بات کر لو ڈر کر کال کیوں کٹ کر دی 


    ہانیہ ایسی کوئ بات نہیں ہے وہ میری دوست فاطمہ تھی بس تم بتاۂو کہا تھی اور کیا کیا 


    مجھے نہیں پاتا کیونکی کل کی کوئ بات بھی مجھے یاد نہیں 


    ہانیہ تم مجھے کوئ بھی بات کیوں نہیں بتاتی بڑی بہن ہو میں تمہاری 


    ہاں لیکن سمجھدار تو میں ہو نا 


    ہانیہ کی بچی بہت بتمیز ہو تم تمہارا شوہر بہت بدقسمت ہو گا کیونکی اس کی بیوی تم ہو گی 


    بد قسمت یا خوش قسمت کیونکی میرا شوہر کبھی بور نہیں ہو گا میری پیاری پیاری حرکتوں سے اب تمہارا طرح تو نہیں بورنگی لڑکی ہر وقت سڑی رہتی ہے اپنے ہی خیالوں میں گم 


    بس بس رہنے دو تنگ آ جاۓ گا تمہارے والا تمہاری اس پیاری پیاریی حرکتوں سے 


    یہ تب بات کرنا کبرا جب میرا والا موسٹہ ینڈسم سٹاۂلش مسٹر ڈاکٹر مجھے ملے گے 


    او پہلے تم گریجیوشن تو پوری کر لو خواب دیکھو ڈاکٹر کے 


    خواب نہیں حقیقت ہو گی اور اتنا کہہ ہانیہ واش روم میں چلی گئ 


    کچھ دنوں سے کبرا ساری ساری رات جاگتی رہتی جب ہانیہ کی آنکھ کھولتی تو ہانیہ غصے سے کہتی کبرا کیا بولے جا رہی ہو تو فوراً سے کبرا کہہ دیتی کی کچھ نہیں میں تو ناول پڑھ رہی ہو تو اپنے تک رکھو نا اتنا اونچا کیوں پڑھ رہی ہو 


    اب کبرا اکیلی گھر سے نکل جاتی تھی گھومنے پھرنے ہانیہ کو شک ہونے لگ کیا کی یہ کبرا کن چکروں میں پھر رہی ہے ایک مرتبہ کبرا پھر سے اکیلی گھر سے نکلی اپنی سکوٹری پر ہانیہ کبرا کا پیچھا کرنے لگ گئ کبرا ایک ریسٹورینٹ میں گاڈی روک اندر چلی گئ 


    ہانیہ سوچ میں پڑ گئ یہ یہاں کیوں آئ ہے لیکن جب ہانیہ اندر گئ تو اندر کا منظر دیکھ کر شوکڈ ہو گئ کبرا ماجد کے گلے لگ کر اس سے مل رہی تھی 


    سوری آج اس ہانیہ کو شک ہو گیا تھا لیکن بامشکل اس سے جھوٹ بول کر آئ ہو 


    کوئ بات نہیں تمہارے لیے تو میں پوری عمر ہی انتظار کر لو 


    لیکن مجھ سے نہںں ہو پاۓ گا تمہارے بغیر ایک دن بھی گزارنا 


    کبرا اور ماجد کی محبت دیکھ ہانیہ غصے سے لال پیلی ہو گئ اور وہاں سے جا کر اپنے گھر میں کبرا کے آنے کا انتظار کرنے لگ گئ 

    Click This Link And Get This Novel Chapters



    Online Reading


    1 comment:

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728