Header Ads

  • Breaking News

    Jalan By Malisha Rana Story Review

     

    Jalan By Malisha Rana Story Review


    Jalan By Malisha Rana Story Review


    اسلام و علیکم فرینڈیز کیسے ہے آپسب لوگ امید کرتی ہو کی بلکل ٹھیک ہو گے روز کی طرح آج بھی ہم آپ سب کے سامنے حاضر ہے ایک اور دلچسپ کہانی کے ساتھ جو یقینن آپ کو پسند آۓ گی اور سب سے ضروری بات آپ سب ہمحں کمنٹس کے ذریعے جس قسم کی آپ کو کہانیاں پسند ہے بتا دیا کرے ہم آپ کو اس قسم کی کہانی لکھ کر دے دیا کرے گے 

    تو آج ہم جس کہانی کو لکھنے والے ہے وہ کافی دلچسپ ہے ہم کئ مرتبہ لوگوں کی چیزوں کو دیکھ کر اپنے خدا سے شکوہ کرنے لگ جاتے ہے کی یہ دیکھو اور اس کی شکل یکھو لیکن پھر بھی اللہ نے اسے اتنا کچھ دیا ہوا ہے 


    اور ایک ہم ہے جو ایسے غریبوں والی زندگی گزار رہے ہے اور اگر اب آپ مثال لے لے کی کسی انسان کے پاس کوئ سستی سی گاڑی ہے تو آپ کسی مہنگی گاڑی والے کو دیکھ کر شکوہ کرے گے کی میرے پاس عام سی گاڑی ہے اور یہ دیکھو اتنی مہنگی گاڑی میں پھر رہا ہے 


    اور اگر خدا اسے  پھر مہنگی گاڑی بھی دے دے پھر بھی وہ شکوہ کرے گا کسی مزید امیر شخص کو دیکھ کر کیونکی انسانی فطرت ہی ایسی ہوتی ہے لیکن یہ انہیں لوگوں پر ہی حاوی ہوتی ہے جو خود پر حاوی ہونے دیتے ہے 


    اگر آپ کی سوچ اچھی ہے اور آپ کسی کی چیز کو دیکھ کر اپنے دل میں صرف یہی سوچتے اور کہتے ہے کی اللہ نے اسے یہ چیز دی ہے تو مجھے بھی دے گے تو اللہ انہیں ان کی سوچ سے بھی بڑ کر دیتے ہے 


    لیکن لوگ چاہیں کوئ چھوٹی سی ہی کسی کے پاس چیز کیوں نا ہو پھر بھی وہ یا تو وہ شکوہ کرتے ہے یا پھر اس شخص میں برائ نکالنا شروع ہو جاۓ گا 


    کی دیکھو کتنا چیچورہ ہو رہا ہے اتنی سی چیز لے کر ایسا لگتا ہے جیسے پہلی مرتبہ دیکھی ہے یہ وہ 


    اور یہ حرکت بہت بری ہوتی ہے کسی دوسرے کو دیکھ کر ان میں کمیاں نکالنا یا پھر جلن شکوے کرنا اس سے آپ کو حاصل تو کچھ نہیں ہو گا ہاں لیکن آپ ہر وقت ذہنی تناۂو کا شکار رہنے لگ جاۓ گے اور ہر وقت جلے ہوۓ رہے گے 


    کوئ بھی چیز ملنے کی آپ کو خوشی نہیں ہو گی کیونکی خوشی تو انسان کے اندر سے ملتی ہے اگر آپ اندر سے خوشہے تو پھر چاہیں آپ کے پاس کوئ دس روپے کی ہی چیز کیوں نا ہو آپ خوش ہو گے سب سے زیادہ پرسکون اور خوش اگر کسی انسان کو دیکھنا چاہتے ہے تو آپ غریب لوگوں کو دیکھے وہ چاہیں روز سوکھی روٹی وہ بھی چٹنی کے ہی ساتھ کیوں نا کھاۓ پھر بھی وہ پرسکون پھرتے ہے اور ہر بات پھر ان کے اندر سے نکلنے والی خوشی دیکھنے لاۂق ہوتی ہے 


    خیر اب بہت ہو گئ باتیں اب چل کر ہم آج کی کہانی کو پڑھتے ہے جس میں ایک لڑکی کی کہانی جو اپنی اسے عادت اور حرکت کی وجہ سے اپنے زندگی میں کیا کچھ کھو دے گی تو آۂیں آج کی کہانی کو پڑھتے ہے 



    سٹوری ریویو

    یہ ایک پرانے دور کی کہانی ھے جب بادشاہ اور ان کی سلطنت وغیرہ ھوتی تھی جی تو اس دور میں ایک بادشاہ سلامت تھے جو کہ بہت نیک دل اور اپنے عوام سے محبت کرنے والے تھے ان کی سبھی عوام رعایا ان کی دل سے عزت کرتی اور انھیں اپنے بادشاہ پر فخر تھا کیونکہ بادشاہ سلامت ہفتے کے 2 دن اپنی پوری سلطنت میں رات کو گھوما کرتے یہ جاننے کے لیے کہ کہیں ان کی عوام میں سے کسی ایک فرد کو بھی کوئی تکیلف تو نہیں ، ان کی یہی باتیں عوام کو بہت پسند تھیں یوں ہی وقت گزرتا گیا کیونکہ اس کا کام ہی گزر جانا ھے کہ بادشاہ سلامت بوڈھے ھو گئے اور بہت بیمار بھی تب وہ اپنے وزیر کو اپنے پاس بلاتے ھیں اور اسے کہتے ھیں کہ اب ان کی سلطنت کو ایک نئے بادشاہ کی ضرورت ھے مگر ان کے تینوں بیٹوں میں سے کون اس قابل ھے یہ انھیں نہیں معلوم تب وزیر انھیں ایک ترکیب بتاتا ھے جو بادشاہ کو بہت پسند آتی ھے۔۔۔


    اگلے دن وزیر تینوں شہزادوں کے ساتھ جنگل میں چلے جاتے ھیں اور انھیں وہیں چھوڑ کر واپس آ جاتے ھیں تب تینوں شہزادے واپس جانے کا راستہ الگ الگ ھو کر تلاش کرنے لگے تو بڑا شہزادہ جنگل میں جا رھا تھا تب اسے ایک بوڈھی عورت دیکھائی دی جس کے اوپر درخت کی بڑی سی شاخ گری ھوئی تھی وہ شہزادے سے مدد مانگتی ھے تو شہزادہ الٹا مدد کرنے کے اسے باتیں سنا کر چلا جاتا ھے وہاں اسے ایک ندی کے پاس بہت خوبصورت لڑکی نظر آتی ھے جسے دیکھ کر وہ پاگل ھو جاتا ھے اور بغیر کچھ سوچے سمجھے اس کے پاس چلا جاتا ھے تب وہ لڑکی اس کا سارا سامان لے لیتی ھے اور شہزادہ ڈر کر وہاں سے بھاگ جاتا ھے وہیں دوسرے شہزادے کو بھی وہی بوڈھی عورت نظر آتی ھے وہ بھی اس کی مدد نہیں کرتا اور آگے چل پڑتا ھے اسے وہاں اشرفیاں پڑی نظر آتی ھیں وہ بھی بغیر کچھ سوچے سمجھے اس جگہ چلا جاتا ھے اور اس جال میں پھنس جاتا ھے اور چیخنے لگا جاتا ھے تب وزیر جو کچھ سپاھیوں کے ساتھ وہیں موجود چھپا ھوا تھا وہ شہزادے کی مدد کرتا ھے۔۔۔


    تب باری آئی تیسرے شہزادے کی جو اس بوڈھی عورت کی مدد کرتا ھے اور وہاں اس عورت کی بیٹی بھی چلی آتی ھے جو خود بھی ایک شہزادی تھی اور یہاں سے گزرتے ھوئے کچھ لوگ ان کا سامان ان سے لے لیتے ھیں وہ مدد کی تلاش میں تھی کہ اس کی ماں کے اوپر درخت کی شاخ گر گئی ،تیسرا شہزادہ بہت افسوس کرتا ھے اور ان دونوں کو اپنے گھوڑے پر بیٹھائے اپنے محل لے آتا ھے اور بادشاہ اپنے تیسرے بیٹے کی رحم دلی دیکھ کر اسے بادشاہ بنانے کا فیصلہ کر لیتے ھیں ساتھ ہی اس شہزادی کے والد کو بلا کر اس کی شادی تیسرے شہزادے سے کروا دیتے ھیں یہ بات بڑے دونوں شہزادوں کو برداشت نہیں ھوتی اور بڑا شہزادہ ایک باندھی کے ساتھ مل کر تیسرے شہزادے کو بدنام کرنے کی کوشش کرتا ھے اور یہ چال الٹا اسی پر بھاری پڑ جاتی ھے اور بادشاہ اسے بہت ڈانٹتے ھیں۔۔۔



    Click The Link To Get The Complete Novel


    DOWNLOAD LINK




    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728