Header Ads

  • Breaking News

    Qismat Ka Kheel By Malisha Rana Story Review

     

    Qismat Ka Kheel By Malisha Rana Story Review


    Qismat Ka Kheel By Malisha Rana Story Review


    اسلام و علیکم ایوری ون کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو کی بلکل خیریت سے ہو گی روزانہ کی طرح آج بھی ہم حاضر ہے آپ سب کے سامنے آج پھر سے ایک نئ کہانی کے ریویو کے ساتھ جس سے آپ کو ایک اور بہترین کہانی کے بارے میں معلوم ہو جاۓ اور پھر آپ جلدی سے جا کر اس کہانی کو پڑھ لے کیونکی انسان کو خود اتنا آۂیڈیا تو ہو پاتا نہیں ہے کی گوگل پر کونسی کہانی اچھی ہے اور کونسی نہیں 
    کونسی کہانی اس قابل ہے جنہیں پڑھ کر ہم اپنا ٹاۂم ویسٹ کر سکے کیونکی اگر کہانی اچھی نا ہو تو ہمارا قیمتی وقت ذایعہ ہی ہوتا ہے لیکن ہم آپ سب کے سامنے کچھ ایسی بہترین کہانی کے بارے میں ہی بتاتے ہے جن کی کہانیاں بہت اچھی ہوتی ہے جنہیں پڑھ کر انسان کو مزہ تو آتا ہی ہے اور ساتھ ساتھ انسان انجواۓ بھی کرتا ہے 
    تو آج کی کہانی جو کے ہم آپ کو بتانے والے ہے وہ آپ کو معلوم ہو گا ہی کی ملیشاہ رانا راۂٹر ہی کی ہے جن کے آپ لوگوں نے ناولز جو کے بہت ہی پیارے تھے اور شورٹ کہانیاں جو کے روز کو دیتی ہے پڑھتے ہی ہو گے لیکن آج ہم جس کہانی کے بارے میں بتانے والے ہے وہ ایک ایسی کہانی ہے جوشاید ابھی تک کسینے نا پڑھی ہو تواب ہماسکہانی کے بارے میں تھوڑا سا بتا دیتے ہے 
    اور جسے پڑھ کر یقینن پوری کہا پڑھے بغیر آپ رہ نا پاۓ تو آج کی ہماری کہانی کا نام قسمت کا کھیل ہے کہانی کے نام سے ہی آپ کو اتنا تو معلوم ہو ہی گیا ہو گا کی ضرور اس کہانی میں کچھ ایسا ہے جس میں قسمت کسی کی کیا لکھی ہے کوئ نہیں جان پاتا آپ چاہیں کسی کا لاکھ برا کرنے کی کوشش کرے لیکن ان کی قسمت میں جو لکھا ہوتا ہے وہ انہیں مل کر ہی رہتا ہے 
    تو قسمت کا کھیل کہانی پرانے دور پر لکھی گئ ہے جب بادشاہ وغیرہ ہوا کرتے تھے پرانے دور کی کہانی ویسے کافی دلچسپ ہوتی ہے جنہیں پڑھ کر انسان کو کافی مزہ بھی آتا ہے انسان کو کبھی بھیکسیدوسرے سے جلنا نہیں چاہیں کیونکی جلن جیسے بیماری کسی دوسرے کو تو برباد نہیں کرتی ہاں لیکن اس کی آگ میں آپ خود ضرور جل جاتے ہے 
    کیونکی یہ جلن ہی ہوتی ہے جو آپ کو سکون ک زندگ جینے نہیں دیتی آپ کو ایک عجیب قسم کی بے چینی ہر وقت لگی ہی رہتی ہے آپ سوچتے ہے کی کہی کسی دوسرے کے پاس مجھ سے اچھی چیز تو نہیں کہی کوئ مجھ سے زیادہ حسین تو نہیں دیکھائ دیتا اسی چکر میں آپ جلتے رہتے ہے 
    اور پھر ایک دن ایسا بھی آتا ہے جب آپ اکیلے رہ جاتے ہے لیکن اس قسم یے لوگ تب بھی نہیں بدلتے کیونکی وہ تو یہ سوچتے ہے وہ ٹھیک ہے اور باقی  ساری دنیا غلط 
    یہ جلن نامی چیز کسی کو بھی نہیں چھوڑتی اگر آپ کےبہن بھائ ہے تو آپ ان سے بھیجلتے ہے اگر آپ کے کوئ دوست ہے ان سے بھی آپ جلتے ہے اور اگر آپ کی کوئ آپ کا رشتے دار ہے ان سے بھییہ لازم جلتے ہے اور یہ بات جان کر آپ حیران و پریشان ہو جاۓ گے کی اس قسم کے لوگ اپنی سگی اولاد سے بھی جلنے لگ جاتے ہے ہم آج جس کہانی کے بارے میں بتانے والے ہے اس میں بھی کچھ ایسا ہی ہے اب بنا ٹاۂم و ذایعہ کیے فوراً سے کہانی کے بارے میں جانتے ہے تو آۂیں


    تو اس کہانی میں بادشاہ اپنی پسند سے شادی کرتا ہے ان کی بیوی کافی مغرور تھی اسے صرف اس بات کی پڑھی رہتی کی مجھ سے زیادہ کوئ حسین نا ہو مجھ سے زیادہ اچھی چیز  کسی اور کے پاس نا ہو اور انہیں حرکتوں کی وجہ سے ان کے ہاں اولاد نہیں تھی 


    بادشاہ کافی اداس رہتا ایک مرتبہ بادشاہ کو ایک بچی ملتی ہے جسے رانی اور بادشاہ پالنے لگتے ہے جیسے جیسے بچی بڑی ہوتی ہے ویسے ویسے ہی وہ خوبصورت اور بہت نیک دل بھی ہو رہی تھی 


    ایک مرتبہ ایک کمرے جو کے ہمیشہ بند رہا وہاں پر صرف رانی ہی جاتی تھی میں وہ بچی چلی جاتی ہے بچی کو دیکھ وہاں موجود تاج چمکنے لگتا ہے بچی بادشاہ اور رانی کو یہ بات بتاتی ہے تب بادشاہ بچی کو اس کے اٹھارہ سال کے ہوتے کی رانی بننے کا کہہ دیتا ہے رانی پاگل ہونے لگتی ہے کی میرے علاوہ وہ کیسے رانی بن سکتی ہے اسے تو یہاں سے نکالنا ہی پڑے گا 


    تب بادشاہ کچھ دنوں کے لیے کام کےسلسلے میں گیا ہوتا ہے اور پیچھے سے رانی بچی کے سامنے ڈرامہ کرتی ہے بیٹا میں نے منت یہ مانگی تھی کی جب میری اولاد ہو گی اس کے اٹھارہ سال کی ہونے سے پہلے شادی کر دو گی لیکن اب کیسے میں یہ منت پوری کرو


    تو بچی اپنی شادی کے لیے ہاں کر دیتی ہے رانی جان بوجھ کر بڑے بڑے شہزادوں کو ریجکٹ کر دیتی ہے اور پھر ایک بھکاری حالت میں موجود شخص سے اس کی شادی کروا دیتی ہے 


    شہزادی بھی معصوم اپنے شوہر کے ساتھ چلی جاتی ہے کافی سفر طےکرنے کے بعد وہ اسے ایک محل میں لے آتا ہے جہاں پر شہزادہ کا باپ موجود تھا تب وہ اسےبتاتا ہے 


    تمہاری شادی کی بات یہاں تک پھیل چکی تھی تب میرےدوست کا بیٹا بھی رشتہ لے کر گیا لیکن رانی نے ریجکٹ کر دیا تبھی مجھے معلوم ہو گیا تھا کی یہ اپنی انہیں حرکتوں پر اتر آئ ہے جو اس کی ہمیشہ سے تھی 


    اور پھر بادشاہ اپنی رانی کو محل سے نکال دیتا ہے اور شہزادی اپنے شوہر کے ساتھ خوشی خوشی رہنے لگتی ہے 


    کہانی یہی پر ہی ختم ہوتی ہے تو پھر کیسی لگی آپ کو آج کی کہانی اسے پورا بھی آپ پڑھ سکتے ہے پوری کہانی بہت ہی زیادہ دلچسپ ہے ویسے تو ملیشاہ رانا کی آپ چاءیں کوئشورٹ کہانی پڑھ لے یا پھر کوئ لونگ نکول پڑھ لے آپ کو ان کی سب چیزیں پڑھ کر بہت ہی مزہ آۓ گا کیونکی ملیشاہ رانا ہمیشہ اپنے دل سے لکھتی ہے اور اتنی محنت کے بعد انہیں پھل مل جاتا ہے ب آپ لوگ ان کے ناولز اور کہانیوں کو پڑھتے ہے اور پسند کرتے ہے 


    اب کے لیے خدا حافظ

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728