Header Ads

  • Breaking News

    Main Tera Hi Mujrim Hoya Complete Novel All Chapters

    Main Tera Hi Mujrim Hoya Complete Novel All Chapters

     


    Main Tera Hi Mujrim Hoya Complete Novel All Chapters 


    Below And Get Chapters

    ہاں میں تو یہاں ہمیشہ سے ہی آتا آ رہا ہو لیکن تم یہاں کیا کر رہی ہو وہ بھی رات کو اس لیے میری جوب چھوڑی تھی یہاں پر کام کرنے کے لیے تمیں معلوم بھی ہے کی یہاں پر کس قسم کے لوگ آتے ہے دیکھا نا کیسے اس شخص نے تمہارے ہاتھ کو پکڑ لیا 

    عزت دار لوگ ایسی جگہاۂوں پر کام نہیں کرتے اور تم ایک لڑکی ہو کر یہاں کام کر رہی ہو 

    سر یہ میری لاۂف ہے میں یہاں پر کام کرو یا کسی بھی جگہ پر آپ کو اس سے کیا 

    مجھے اس سے لینا دینا ہے کیونکی تم نے مجھ پر ایک گھٹیا الزام لگا کر اس جوب کو چھوڑا تھا تو پھر کسی اچھی جگہ نوکری کرتی نا یہاں ذلت بھری نوکری کیوں کر رہی ہو 

    یہاں پر کوئ بھی آپ کی طرح بتمزی نہیں کرتا 

    او اچھا میں نے ایسا کیا کر دیا تھا بولو کچھ یاد بھی ہے تمہیں 

    سبھی لوگ اکٹھے ہو کر عروج اور سعاد کی باتیں سنے جا رہے تھے

    لیکن اس شخص نے فل حال تو تمہارا ہاتھ پکڑا تھا اور پتا نہیں بعد میں کیا کیا کرنا تھا یہ اچھا ہے 

    چپ چاپ تم یہ نوکری چھوڑ رہی ہو اگر میرے ساتھ تم کام نہیں کر سکتی تو یہاں پر بھی میں تمہیں یہ کام ہر گز نہیں کرنے دو گا 

    کیوں آپ ہوتے کون ہے ایسا کہنے والے میں تو یہی پر ہی نوکری کرو گی 

    تبھی جسے سعاد نے تپھڑ مارا تھا نے سعاد کا گیربان پکڑ کر کہا تیری کیا بیوی لگتی ہے جو تو اس کی بڑی فیور کر رہا ہے جب یہ یہاں نوکری کرنا چاہتا ہے اسے مردوں میں رہنا پسند ہے تو تجھے کیوں مرچی لگ رہی ہے 

    تیرے تو تو مجھے بکواس کرے گا اور بے رحمی سے سعاد اس شخص کو مارنے لگ گیا سبھی لوگ چڑوانے لگ گۓ عروج یہ سب دیکھ رونے لگ گئ 

    تمہیں رونے کے سوا اور کچھ بھی ہے کے نہیں ہر بات پر روتی رہتی ہو سن لیا اس نے بھیکہہ دیا کی تمہیں شوق ہے مردوں کے بیچ رہنے کا اب تو ایک نے بات کی ہے لیکن پھر سبھی یہی بات کہے گے 

    تو مینجر اگر یہ لڑکی یہاں دیکھی تو یہ ہوٹل تو سمجھو گیا 

    نہیں سر لڑکی نکلو یہاں سے سر ہم تو ابھی اسے نوکری سے نکالنے لگے ہے 

    عروج روتے ہوۓ سڑک پر چلنے لگ گئ سعاد ساتھ ساتھ گاڑی میں عروج کے آۓ جاۓ

    اب کیا مسلۂ ہے آپ کا نوکری تو چھوڑوا دی میری اب کیا چاہتے ہے کیا مر جاۂو میں پلیز جان چھوڑ دے میری غلطی ہو گئ جو آپ کے آفس جا کر نوکری مانگ لی تھی میں نے 

    گاڑی میں بیٹھوں پھر بات کرتے ہے 

    نہیں غلطی ایک بار ہی ہوتی ہے مجھے آپ سے کوئ بھی بات نہیں کرنی آپ جاۓ پلیز 

    سعاد خود گاڑی سے باہر نکل آیا اور عروج سے کہنے لگ گیا اتنی رات ہو چکی ہے اور بارش بھی ہونے والی ہے تمہیں تمہارے گھر چھوڑ دو گا 

    آپ کیوں میری اتنی فکر کرنے کے ڈرامے کر رہے ہے کیا چاہتے ہے آپ مجھے مرے حال پر چھوڑ دے 

    مجھے تماشہ نہیں چاہیں چلو ابھی میرے ساتھ بارش شروع ہو گئ جو دو چار لوگ پھر رہے تھے وہ بھی بھاگ کر وہاں سے چلے گۓ 

    بارش ہونے لگ گئ ہے اور اتنا ویران راستہ ہے اب تو چلو میرے ساتھ 

    مجھے آپ کے ساتھ نہیں جانا میں خود کو سمبھال سکتی ہو پوری زندگی کیا آپ میری حفاظت کرے گے مجھے خود ہی اپنے آپ کو سمبھالنا سیھکنا پڑے گا اور آپ کیوں بھیگ رہے ہے اپنے گھر جاۓ 

    تم ایسے نہیں مانو گی چلو میرے ساتھ اور زبردستی ہاتھ پکڑ کر سعاد عروجکو گاڑیکی طرف لے جانے لگ گیا 

    جس پر عروج کو پہلے سعاد پر غصہ تھا اس لے ہاتھ چھوڑوا کر عروج نے سعاد کو تپھڑ مار دیا ہر بات میں آپ کی مرضی نہیں چلے گی یہ میری زندگی ہے میں جو چاہوں جیسے چاہوں اسے جیوں آپ کیوں زبردستی اپنی مرضی مجھ پر تھوپتے ہے 

    سعاد غصے بھری آنکھوں سے عروج کو دیکھیں جاۓ 

    کیا دیکھ رہے ہے آپ کیا غصہ آ رہا ہے مجھے جان سے مار دینے کے بارے میں سوچ رہے ہے مارے مجھے بھی مار دے کیونکی گھر میں جب ایک روپے بھی نا ہو تو آپ کو پتا ہے کتنی فکر ہوتی ہے یہ مجھے ہی پاتا ہے امی کی دواۂیاں گھر کا راشن سب کچھ کیسے مینج کرو گی ميں اتنی مشکل سے نوکری ملی تھی وہ بھی آپ کی وجہ سے چھوٹ گئ ہو جاۓ خوش آپ

    تم ڈیزیرو ہی یہی کرتی ہو پہلی مرتبہ اس دنیا میں موجود کسی شخص کی میں نے پراہ کرنے کی کوشش کی لیکن تم جیسے لوگ یہ چاہتے ہی نہیں ہے اور رہی بات اس دن کی تو یہ دیکھ لو وہاں ہر موجود کیمرے کی فوٹیج ہمارے بیچھ کچھ بھی نہیں ہوا تھا موباۂل نکال سعاد عروج کو ویڈیو دیکھانے لگ گیا 

    اور  پھر سعاد وہاں سے گاڑی میں بیٹھ کر چلا گیا 

    کتنی بڑی پاگل ہو میں سر کو دو مرتبہ تپھڑ مار دیا یہ سب اس دنیا میں موجود بھیڑیوں کی وجہ سے ہو رہا ہے انسان کو پاتا ہی نہیں چل پاتا کی کون سا انسان اچھا ہے اور کون برا 

    سر واقعے میں اچھے تھے کتنی بڑی غلطی ہو گئ اب تو میں معافی بھی مانگ نہیں سکتی کی تبھی ایک گاڑی عروجکے قریب آ کر روک گئ جس میں کچھ لڑکے ڈرنک کر رہے تھے

    عروج سے کہا اکیلی کیا کر رہی ہو اتنی بارش محں ہمارے ساتھ چلو مزے کرے گے 
    عروج خوف زدہ ہو گئ اور چپ چاپ چلنے لگ گئ 

    کیا ہوا بات تو سنو ہماری اتنا حسین موسم ہے اور اوپر سے اتنی حسین لڑکی آج تو سچ میں دو گناہ مزہ آ جاۓ گا ارے جتنے چاہیں پیسے لے لینا ایک مرتبہ چلو تو سہی ہمارے ساتھ 

    بکواس بند کرو اپنی ورنہ میں پولیس کو بلا لو گی 

    او ریلی تمہاری سنے گا کون کیونکی شریف گھرانے کی لڑکیاں آدھی رات کو سڑکوں پر یوں اکیلی نہیں پھرتی اب چل ڈرامے بند کر اپنے عروج کو زبردستی وہ لوگ لے جانے لگ گۓ 

    کی تبھی سعاد کی گھڑی اسی جگہ گر گئ تھی وہ اس کی فیورٹ گھڑی تھی سعاد گھر کو لینے آیا کی سامنے عروج کو کچھ لڑکے کھنچ کر لے جا رہے دیکھ بندوق نکال لی 

    اور ہوا میں فاۂر کر دیا کیا تیری اندر زیادہ گرمی ہے ابھی نکالو سعاد کو دیکھ جلدی سے وہ سبھی بھاگ نکلے 

    عروج کا دوپٹہ بھی وہ کھینچ کر لے گۓ تھے عروج روتے ہوۓ سعاد کو تھنک یو کہنے لگ گئ 

    کیوں تم تو یہی کروانا چاہتی تھی اگر میں نا آتا تو تمہیں معلوم بھی ہے کی کیا ہو جانا تھا تمہارے ساتھ مجھے تو دو مرتبہ تپھڑ مار دیے اور ان کی مرتہ کیا ہوا تھا بولو 

    عروج کو اپنی بہن والا سارا واقعہ یاد آنے لگ گیا تھا اور وہ اونچا اونچا چیخنے لگ گئ نہیں نہیں 

    عروج عروج سمبھالوں خود کو بچ گئ ہو عروج اتنی خوف زدہ ہو گئ تھی کی سعاد کے گلے لگ گئ 

    عروج کے سعاد کےگلے لگ جانے پر سعاد کو کچھ عجیبسا احساس ہوا محسوس ہوا جسے اس نے پہلے کبھی بھی نا محسوس نا ہوا 

    آپی کے ساتھ بھی ایسے ہی ہوا ہو گا نا آج تو آپ مجھے بچانے کے لیے آ گۓ کاش تب تب بھی کوئ آ جاتا تو میری آپی بچ جاتی ہماری زندگی یوں برباد نا ہوتی آپی کے ساتھ اتنا برا نا ہوتا 

    عروج وہ وقت واپس تو آ نہیں سکتا ہے نا تو کیوں تم ہر وقت اس واقعے کو یاد کر ک کے دکھی ہوتی رہتی ہے چھوڑو اسے دیکھو کتنی بارش ہو رہی ہے گاڑی میں بیٹھوں گھر چھوڑ دو تمہیں 

    سوری سر میں نے آپ کے ساتھ اتنا برا رویہ اختیار کیا مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی ہے میری آپی ہی اسے لیے باہر کا ہر کام کرتی تھی یہاں تک کی میرے لیے کپڑے بھی وہی خرید کر لاتی تھی آپی کے بغیرمیں کچھ بھی نہیں ہو 

    ہر انسان کو اللہ نے ایک جیسا ہی بنایا ہے تمہیں اللہ نے دماغ دیا ہے دل دیا ہے و تھر کیسے تم اپنیآپیکے بغیرکچھ نہیں اب معلومہے نا تمہیں کی وہ لوٹ کر نہیں آ سکتی تو مضبوط بنو اب تم ہی سہارا ہو اپنے گھر والوں کا اور رہی بات میرے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے کی 

    اگر تمہیں اس بات کا پچتھاوہ ہو رہا ہے تو جب کبھی بھی میں تم سے کچھ مانگو گا تو تمہیں وہ مجھے دینا ہو گا 

    کیا سر بتاۂو 

    ابھی تو مجھے پتا نہیں لیکن اگر دوبارہ کبھی کوئ ایسی بات ہوئ تو تب بتاۂو گا 

    اب چلو یا ساری رات یہی پر ہی رہنے کا ارادہ ہے 

    عروج گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھنے لگی جس پر سعاد نے کہا کیا تمہیں میں تمہارا ملازم دیکھائ دے رہا ہو چپ چاپ آگے آ کر بیٹھوں 

    نہیں سر میرا وہ مقصد نہیں تھا گاڑی میں بیٹھ کر دونوں جانے لگ گۓ پہلے ہی مان جاتی اتنا ڈرامہ نا ہی کرییٹ ہوتا 

    سوری سر مجھے پتا نہیں تھا 

    گیلے کپڑے ہو جانے کی وجہ سے عروج کاپنے لگ گئ 

    تمہیں ٹھنڈ لگ رہی ہے اب پکا صبح تک بیمار ہو جاۂو گی 

    اللہ نا کرے کیونکی اگر میں بیمار ہو گئ تو امیکو کون سمبھالے گا وہ تو خود ہل جل بھی نہیں
     سکتی 

    تمہارا اور کوئ بھی نہیں ہے کوئ رشتے دار دوست 
    جب سے بابا گۓ ہے رشتے دار بھی دور ہو گۓ کی عورتوں کی ذات ہے ہم سے ہی کوئ مدد طلب نا کر لے 

    اور جب سے آپی والا واقعہ ہوا ہے آس پڑوس سب ایسے نفرت کرتے ہے ہمارےگھر آنے سے بھی جیسے وہ بدنام ہو جاۓ گے 

    میری آپی نے کیا خود یہ سب کیا ہے پھر بھی لوگ ہمیشہ جن کے ساتھ یہ سب ہوا ہوتا ہے ان کا ساتھ دینے کی بجاۓ نفرت کرتے ہے جیسے ساری غلطی انکی ہو 

    تمہارا گھر کہا پر ہے سر بس آپ گاڑی یہی سڑک پر روک دے کیونکی گاڑی اس گلی میں جا نہیں پاۓ گی میں چلی جاۂو گی 

    تمہارا گھر ہےکونسا 

    وہ سامنے جو سب سے لاسٹ والی ریڈ گیٹ ہے جس کا وہ ہے ہمارا گھر 

    گاڑی سے اتر عروج اپنے گھر چلی گئ صبح تک واقعے میں ہی عروج کی طبیعت خراب ہو گئ تھی شدید قسم کا بخار اور چکر آ رہے تھے پھر بھی بامشکل عروج نے کل والی کچڑی اپنی ماں کو کھیلا دی اور پھر بخار میں تڑپے جاۓ گھر میں دوائ تک بھی موجود نا تھی اور عروج کے پاس پیسے بھی نہیں تھے دوائ لینے کے اور جاتی بھی کیسے ہوسپٹل درد میں عروج بے ہوش ہو گئ 

    سعاد عروج کا کال کر رہا تھا لیکن عروج بے ہوش تھی یہ فون بند کیوں جا رہا ہے کہی سچ میں عروج کی طبیعت خراب تو نہیں ہو گئ مجھے جانا چاہیں

    جب سعاد عروج کی گلی کے پاس گاڑی روک کر عروج کے گھر کی طرف جانے لگ گیا تو سارا محلہ حیران اور ایک دوسرے سے کہے جاۓ یہ اتنا امیر شخص کس سے ملنے جا رہا ہے سعاد نے عروج کے گیٹ کو کٹھکٹھانا شروع کیا عروج بے ہوش تھی اس لیے کون دروازہ کھولتا 

    یہ عروج کیوں نہیں کھول رہی دروازہ 

    تب عروج کو دیکھائ دینے لگ گیا جیسے ماہ نور آئ ہے اور عروج سے کہہ رہی ہے کی عروج کہی چھپ جاۂو دروازہ مت کھولنا ورنہ وہ شیطان تمہارے بھی مار دے گا 

    آپی کہہ عروج اٹھ گئ اور سچ میں دروازہ بج رہا تھا 

    آہستہ آہستہ سے عروج نے جا کر پوچھا کون 

    تو سامنے سے سعاد بولا عروج میں سعاد 

    سعاد کی آواز سن عروج نے جلدی سے دروازہ کھول دیا سر آپ 

    عروج تمہیں کیا ہوا ہے اپ حالت تو دیکھو 

    سر آپ اندر آۓ نا سعاد گھر کے اندر داخل ہو گیا 

    اچانک سے چکرا کر عروج گرنے لگی لیکن سعاد نے پکڑ لیا

    او مائ گوڈ کتنا تیز بخار ہے تمہیں عروج میڈیسن لی ہے 

    سر وہ بخار اتنا زیادہ تھا کی عروج سے کھڑا بھی نہیں ہوا جا رہا تھا 

    عروج تم فوراً سے میرے ساتھ چل رہی ہو سہارا دے کر سعاد عروج کو لے جانے لگ گیا لیکن عروج سے چلا نہیں جا رہا تھا تو سعاد نے اس لیے عروج کو گود میں اٹھا لیا 

    سارا محلہ یہ منظر دیکھ حیران تھا کی یہ کیا ہو رہا ہے لیکن سعاد جلدی سے گاڑی میں بیٹھا کر ہوسپٹل لے گیا 

    ڈاکٹرز نے عروج کو انجیکشنز وغیرہ دیا اور میڈسن کھلا دی فل حال عروج ہوسپٹل میں ہی تھی جب بخار اتر گیا تو سعاد روم میں آیا 

    سر مجھے تھوڑا تھوڑا یاد ہے کی آپ آۓ تھے لیکن آپ کیوں آۓ تھے 

    کیونکی مجھے معلوم تھا ضرور کوئ پروبل ہو گئ ہے اس لیے تو تم کال نہیں اٹھا رہی تھی 

    پر سر میں نے ٹھیک ہو جانا تھا 

    l


    Click This Link And Get This Novel

    Chapters


    Online Reading Chapters

       



    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728