Header Ads

  • Breaking News

    Tujay Kitna Chahne Lagy Hum By Malisha Rana Chapter 1

    Tujay Kitna Chahne Lagy Hum By Malisha Rana Chapter 1

    Tujay Kitna Chahne Lagy Hum By Malisha Rana Chapter 1
    Below And Get This Novel

     اسلام و علیکم ایوری ون کیسے ہے آپ سب لوگ تو جیسے کے اب پورا ہفتہ ہونے والی ہے ناولز کی برسات ہفتہ وار چلے گے ناولز کے ایپسوڈز تو ہم آپ کے لیے اتنی محنت کرتے ہے تو آپ بھی تو ہمیں اپنی محبت دیکھاۓ زیادہ سے زیادہ ہمارے ناولز کو پسند کرے جس سے ہمیں ہمت ملے آپ کے لیے ناولز لکھنے کی تو آئیں ایک بہت ہی بہترین ناول تجھے کتنا چاہنے لگے ہم کے چیپٹر ون کے ساتھ 
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ 
    انوشکا تم نے فارس کو دیکھا ہے کب سے ڈھونڈ رہی ہو مل ہی نہیں رہا پتا نہیں کہا ہے 
    اقرا میں نے تو نہیں دیکھا فارس کو تم فکر نہیں کرو یہی پر ہی ہو گا 
    انوشکا آج مجھے تم سے بہت امپورٹینٹ بات کرنی ہے اس سے اور یہ مسٹر پتا نہیں کہا چلے گۓ ہے نیویارک کی سب سے مشہور یونیورسٹی میں موجود اقرا فارس کو ڈھونڈھے جا رہی تھی اور فارس کا کہی آتا پتا نہیں تھا 
    تبھی ڈھونڈھتے ڈھونڈھتے اقرا نے آخر فارس کو ڈھونڈ ہی لیا فارس فون پر کسی سے بات کر رہا تھا تو مسٹر یہاں پر ہے آہستہ آہستہ قدم بڑھتی ہوئ اقرا فارس کے پاس آئ اور پيچھے سے فارس کو گلے لگا لیا کس سے بات کر رہے ہو 
    اقرا کے سوال کرنے پر فوراً سے فارس اقرا کی طرف مڑا اور اشارے سے اسے خاموش رہنے کے لیے کہا 
    بیٹا کون ہے لڑکی تمہارے پاس اب ہو کیا لڑکیوں کے ساتھ بھی ملنے لگ گیا ہے 
    نہیں نہیں دادو کیسی باتیں کر رہی ہے آپ یہ تو میرے دوست کی گرل فرینڈ ہے اور میرے پاس میرادوست بیٹھا ہے تو اس سے وہ بات کر رہی ہےاور آپ کو سنائ دے گیا 
    اچھا بیٹا تو کب آ رہے ہو واپس پاکستان اب تو دو سال مکمل ہو چکے ہے بیٹا تھک چکی ہو سب کچھ سمبھالتے سمبھالتے اب واپس آ کر سمبھال لو تم سب کچھ 
    دادو آپ سے میں پہلے بھی یہی بات کہہ چکا ہو کی یہ بزنس سمبھالنے کی میری عمر کہا ہے ابھی تو میں نے لاۂف کو اپنی خوب انجواۓ کرنے کا اقرا کو پکڑ کاندھے پر کس کرتے ہوۓ فارس ہستے ہوۓ بولا 
    بیٹا 27 سال کا ہو چکا ہے کتنا انجواۓ کرنا ہے لاۂف کو اپنی 
    دادو اتنی تو دولت ہے چاہیں پھر میں پوری عمر کچھ نا کرو پھر بھی عیاشی سے گزار لو گا اپنی زندگی 
    اچھا تو پھر تیرے بچے کیا کرے گے 
    وہ وہ اپنا خود دیکھ لے 


    Click This Link And Read This Novel 


    Online Reading
     

    No comments

    Post Top Ad

    Post Bottom Ad

    ad728